اینکر پرسن ماریہ میمن بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی سے وابستہ پروگرام اینکر ماریہ میمن کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ماریہ میمن نے ٹوئٹر پر اپنی صحت کے بارے میں اپ

اسلام آباد نجی ٹی وی سے وابستہ پروگرام اینکر ماریہ میمن کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ ماریہ میمن نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے معاشرتی رویوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے، ہمیں معاشی طور پر ذمہ دار بننا ہوگا، اگر کورونا مثبت آتا ہے تو خود کو آئسولیٹ کریں ، ٹیسٹ کرائیں اور لوگوں کو اپنی حالت کے بارے میں بتائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😀😀😀😀

اللہ ماریہ میمن کو صحت کاملہ عطا فرماے امین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوابشاہ: اے آئی جی غلام نبی میمن کی پریس کانفرنس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس، مرکزی ملزم نذیر سہتو نے اقبال جرم کرلیانوشہرو فیروز : صحافی عزیز میمن کے قتل کیس کے مرکزی ملزم نذیر سہتو نے 164کے بیان کےتحت اقبال جرم کرلیا ، جس کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاگیا۔ طاقت ور لوگ ہیں یہ لوگ۔ گواہی، شہادت اور تو اور پورا کیس ہی بدل دیتے ہیں۔ اب معلوم نہیں اقبال جرم کرنے کے لیے اس کو کیا پیشکش کی گئی ہو گی!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفتصحافی عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu اہم پیش رفت تب ہو گی جب اصل مجرم کو سزائے موت ہو KE the CHOR company can you help us
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزیز میمن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی بنائی، ترجمان سندھ حکومتترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحافی عزیز میمن کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی۔ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل میمن کیخلاف ریفرنس، عدالت تفتیشی افسر پر برہمشرجیل میمن کیخلاف ریفرنس، عدالت تفتیشی افسر پر برہم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود میں حکومت ہیں، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ صحافی عزیز میمن قتل کیس کے ملزمان خود حکومت میں ہیں ، انصاف ہوتا نظر آنا چاہیئے۔ انہیں ، سائنس کے علاوہ ہر معاملے میں بولنا ہوتا ہے تو وفاقی حکومت غریب عزیز میمن کو انصاف دالے اصل قاتل کو گرفتار کرے dabbo_fawad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »