پن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پن بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے

May 30, 2020 | 18:44:PMنجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پن بجلی گھر کی تعمیر کے حوالے سے معاہدہ چینی کمپنی کے ساتھ طے پایا ہے جس کے تحت آزاد کشمیر میں 1124 میگاواٹ کا کوہالہ پن بجلی گھر تعمیر کیا جائے گا۔ یہ معاہدہ چینی کمپنی چائنہ تھری گورجز ، آزاد کشمیر حکومت اور پی پی آئی بی کے درمیان طے پایا ہے۔

معاہدے کے تحت کوہالہ پن بجلی گھر منصوبے پر چائنہ تھری گورجز کمپنی 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور چین کے مابین 8 ہزار 30 میگاواٹ کے 14 پاور پلانٹس منصوبوں پر دستخط ہوچکے ہیں۔ ان میں 700 میگاواٹ کا کروٹ پاور پلانٹ، یو ای پی کا 100 میگاوٹ کا ونڈ پاور پلانٹ ،50 میگاواٹ کا سچل پاور پلانٹ ، ہائیڈرو چائنا کا 50 اور قائد اعظم سولر پارک کا 1000 میگاواٹ کا منصوبہ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان پورٹ قاسم پر 320 میگاواٹ کے کول پاور ، حبکو کا 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ ،1320 میگاواٹ کے ایس ای سی تھر کو ل پاور ، 660میگاواٹ کا اینگرو تھر پاور پلانٹ، سکی کناری 870میگا واٹ کا منصوبہ ، 1320 میگاواٹ کا ساہیوال کول پار پلانٹس اور سالٹ رینج 300 میگاوٹ کے کول پلانٹ کے معاہدے بھی کئے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھر میں کوئلے کے بجلی گھروں کی آلودگی کے باعث 29 ہزار اموات ہوسکتی ہیں، تحقیق - Pakistan - Dawn NewsCO2 gas does no harm and it's not pollution. UN is beating the wrong drum for its agenda. You inhale 400ppm CO2 in air & exhale 40000 ppm CO2. That is normal. With mask in you're inhaling recycled CO2 & exhaling lot more CO2 than 40000 ppm. ArifAlvi smansari53 arifjamallodhi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تھر میں کوئلے کے بجلی گھروں کی آلودگی سے 29 ہزار اموات ہوسکتی ہیں، تحقیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریلیف بہت ہوگیا، اب بجلی کی قیمتوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ ایسی خبر کہ لاک ڈاﺅن سے ستائے شہریوں کے ابھی سے پسینے چھوٹ جائیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ڈیڑھ سے 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے عوام پر 162 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تکمیلحال ہی میں اختتام پزیر ہونے والی چین کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فارماسیوٹیکل کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے والی کمپنی سے معاہدہاسلام آباد : پاکستان کی فارماسیوٹیکل کمپنی کا بنگلادیش کی کمپنی سے کورونا وائرس کے علاج میں مددگار دوا ’ریمڈیسور‘ کی تیاری کیلئے معاہدہ ہوگیا، Jhot sb jhot .purny daour mein log thot bolty thy to mar jaty thy ab to sar dard bhi nahi hota
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »