چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمیشن کی رپورٹ شاہد خاقان عباسی اور شہباز شریف کیخلاف چارج شیٹ ہے: شہزاد اکبر

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے احتساب کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی نے چینی کی پیداوار کا صحیح تعین کیے بغیر 24 گھنٹے کے نوٹس کے اوپر چینی پر 20 ارب روپے کی سبسڈی شوگر ملز کو دی تاکہ وہ برآمد کرسکیں۔

انہوں نے کمیشن رپورٹ کا پیرا پڑھ کر سنایا کہ یہ درست ہے کہ ملک کو زرمبادلہ کی ضرورت تھی اور وافر مقدار میں شوگر موجود تھی جسے برآمد کیا جاسکتا تھا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ کمیشن کی رپورٹ میں شہباز شریف کے کارناموں کا تفصیل سے تذکرہ موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When are we going to see results? There are lots of charge sheets and accusations but there is no recovery from these corrupt?

اور کے بھی نام ہیں اس میں یاد نہیں یا اٹھانے کی عادت شروع سے ہیں ، 😝😝😝

Plz answer is Shehzad Akbar is Qadiyani?

اور رپورٹ میں عمران خان، اسد عمر، عثمان بزدار، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو نشانِ پاکستان دینے کی سفارش کی گئ ہے۔۔۔۔

اور جہانگیر ترین کیلئے نشان حیدر ہے؟؟؟

O abhi ki bat kro jahil jo abhi cheni mahngye hoi hai jis ma jahangir treen bhi ha

کیا انصاف ہے صاحب۔

Lannnat ha is pa too

قاضی صاحب اپکو یاد کر رہے ہیں بیٹا دھیان سے رہنا

CJ Faiez Esa bih ab jab pakra gya tu siyasat shuro kardi, pheley apney chori ka tu jawab do, چلو جی ٹرینڈ پینل پر پانچویں نمبر سے تیسرے پر براجمان ہیش ٹیگ نواز_کردوغلو_واپس_لاؤ

Please do not tell lie

Nothing more the modern Saif Ur Rahman.. ShazadAkbar A person who has a tabooed past and murky present..!!

Joke of the century

اس کو کوئی بتائے کے آج کل روز وہ چارج شیٹ بتی بنا کر شاہد خاقان عباسی حکومت کے پچھواڑے میں دیتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سلمان شہباز چینی اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں، شبلی فراز - Pakistan - Dawn NewsRight Hahah Dunya tv is like indian India Now.hahahahaha beghairti ki koi had nahin hoti شبلی فراز سلمان شہباز چور کو شوگر ڈیڈی کہنے پر معافی مانگیں۔غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال منع ہے۔ sugarDaddy shiblifaraz CMShehbaz ImranKhanPTI ShkhRasheed cnni BBCUrdu سوہنی_دھرتی_آباد_رہے lockdownextension WakeUpUmmah4UmarBinAbduAziz اسلامی_صدارتی_نظام
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما عباس آفریدی بھی کورونا کا شکاراسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی میں بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی برآمدکنندگان کو امریکا، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصوللاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے دوران پاکستانی برآمد کنندگان کو امریکا، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع ہوگئے ہیں جس سے صنعتی شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ میتوں کی شناخت اور حوالگی کے ایس او پیز جاری -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور چھیپا سردخانوں پر اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کریں گے۔ ایس او … کیا آپ لوگ غریبو کے لیے آواز کیو نہیں اوٹا تے ہو کیا آپ کو اللہ پاک کو جواب نہں دوگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی برآمدکنندگان کو امریکا، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصوللاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے دوران پاکستانی برآمد کنندگان کو امریکا، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع ہوگئے ہیں جس سے صنعتی شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »