انکل سرگم کے تخلیق کار فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ ,گوگل کا خراج عقیدت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے مشہور اور پہلے کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فاروق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر بچے بڑے ہوئے۔  فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل بھی پیچھے نہ رہا اور اس نے...

سانحہ نو مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے4رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط ...اسلام آباد پاکستان کے مشہور اور پہلے کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فاروق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر بچے بڑے ہوئے۔

فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل بھی پیچھے نہ رہا اور اس نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرتے ہوئے آرٹسٹ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انکل سرگم کے ساتھ ماسی مصیبتے کی جوڑی نے ہر دل پر راج کیا ہے جو آج بھی اس کے پرستاروں کو مسکرانے پر مجبور کردیتی ہے۔آرٹسٹ فاروق قیصر پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ،انہوں نے لاہور کے آرٹس کالج سے فائن آرٹس کی تعلیم حاصل کی۔اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی جانب سے انہیں1997 میں 'کٹھ پتلی کے ماسٹر' کا لقب دیا گیا جبکہ 2010 میں پی ٹی وی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔فیس آف کے دوران تھپڑ مارنے پر شاہ زیب خان نے فائٹنگ کیج میں اپنے حریف سراج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل نے اپنا ڈوڈل ”انکل سرگم “کے نام کردیادنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ ’’انکل سرگم ‘‘کے نام کردیا۔انکل سرگم کے نام سے فاروق قیصر نے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا مرکزی کردار تھا۔ فاروق قیصر نے انکل سرگم کو اپنی آواز دی تھی۔ فاروق قیصر معروف رائٹر، فنکار، صحافی، پپٹ میکر، کارٹونسٹ اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اسد قیصرتحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ‏چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دوسری طرف نواز شریف کو ریلیف اور پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کو بے معنی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے مزید...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹا گرام صارفین ماہانہ فیس دینے کیلئے ہوجائیں تیار؟میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کا آغاز یورپی یونین کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹا گرام صارفین ماہانہ فیس دینے کیلئے ہوجائیں تیار؟میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کا آغاز یورپی یونین کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی دوسری وکٹ 73 رنز پر گرگئیبھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی جانب سے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی دوسری وکٹ 73 رنز پر گرگئی۔ بھارت کے شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان ہشمت اللہ شاہدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »