انٹرنیٹ براؤزر پر انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے زبردست فیچر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیٹ براؤزر پر انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے زبردست فیچر ARYNewsUrdu Instagram

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔

کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نئے فیچر کے تحت صارفین انٹرنیٹ براؤزر استعمال کرتے ہوئے بھی اپنے انسٹاگرام کے دوستوں کو میسج بھیج سکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے صارفین ویب ڈیسک ورژن میں ڈائریکٹ میسج فیچر کا پیغام استعمال کرسکتے ہیں۔ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ براؤزر پر انسٹاگرام کھولیں اور اپنی آئی ڈی لاگ ان کریں۔

اُس کے بعد دائیں جانب ہوم آئی کون کے برابر میں تیر کا نشان بنا ہوا نظر آئے گا، جب اس پر صارف کلک کرے گا تو ڈائریکٹ میسج بھیجنے والی ونڈو کھل جائے گی۔ یہاں بائیں طرف آئی ڈیز اور اُن کے بھیجے ہوئے پیغامات نظر آرہے ہوں گے۔ صارف جس دوست کو میسج بھیجنا چاہیے اُس پر کلک کر کے اپنا پیغام ارسال کردے۔Now you can get and send Instagram Direct messages on desktop, no matter where you are in the world 👍

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان موبائل صارفین کی معلومات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی،انتہائی تشویشناک خبرآگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سائبر سکیورٹی کی نمایاں فرم ریوٹرزنےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے گیارہ کروڑ پچاس لاکھ لوگوں کا ڈیٹا ایک ڈارک ویب پر 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 بچاؤ بچاؤ بچاؤ Help Help Help دوستو پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت ہورہا ہے‼ اور عمران خان کی حکومت مساجد بند کرنےمیں مصروف ہے چیف_جسٹس_آف_پاکستان دوسرا سوموٹو لیاجائے مسلمانوں_مساجد_بلارہی_ہیں کپتان_تیرا_شکریہ مگر کس بات کا ؟؟ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین، کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار - Pakistan - Dawn Newsگورنر منظور کرلیں گے 🤔 Here it is This is known as relief People are complaining companies are firing their employees
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین، کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیبرا اور گدھے کے معاشقے کے نتیجے میں انوکھے جانور کی پیدائشنیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے ’شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ‘ کی طرف سے دنیا کو ایک ایسا حیران کن واقعہ یوتھیا برگیڈ قوم