شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید مزید پڑھیں: ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔

واضح رہے کہ تین روز قبل بھی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان اور مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد مارے گئے تھے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کارروائی شمالی وزیرستان کے عدل خیل گاؤں میں کی گئی، دہشت گرد علاقے سے فرار ہوتے ہوئے مارے گئے، دہشت گردوں سے اسلحہ، مواصلاتی آلات برآمد کرلیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❤️

Pak army zindabad

اس چینل کے مالک کون ہیں

ARYNEWSOFFICIAL Allah Pak Tamam Shahedun Ko Ala Muqsm Ata Kare Aameen Summa Aameen

سلام ہۓ پاکستان کے ان سپوتوں پر جنھوں نے دھشت گردی کے خلاف جنگ ميں jپنی جانوں کے نذرانے پيش کيۓ۔ ان کی قربانيوں کی بدولت آج پاکستان ميں امن ہۓ اور تحريک طالبان کے چوھے جاکے بلوں ميں چھپ گئے ہيں۔

اللّہ پاک فوج کے جوانوں کی قربانی قبول کرے، آمين اور خبيث دہشت گردوں کو نيست ونابود کرے۔ تحريک طالبان کے دہشت گرد زہريلا ناسور ہيں۔ پاکستان کے امن کے دشمن۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

کونسے دھشتگرد دھشتگرد توں خد پاک ارمی ھے اگر احسان اللہ احسان ھے اوس کو تو ارمی نے پر اپنی ہرانے دندے پر بیجھ دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاریکرونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ملک بھر میں پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری PakNavy Pakistan CoronaVirus ReliefFunds FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official dpr_gob GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمیکراچی:انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ksx business dollarPrice rupees
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا کی تصدیق Pakistan Karachi Family SevenMembers TestPositive CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ صدقے Almighty Allah Protect / Bless all the Universe. ..🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended الحمداللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »