نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی طرف صارفین کوبھجوائے گئے مارچ کے بجلی بل موخر کروا دئیے، اور اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے کورونا کے باعث مارچ کے بجلی بل اوسط شرح کی بنیاد پر صارفین کو بھجوائے، نیپرا کو صارفین کی جانب سے زائد بجلی بلوں کی شکایات موصول ہوئی تھیں، گئے، شکایات پر معاملہ کے الیکٹرک انتظامیہ کے ساتھ اٹھایا گیا، اب مارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Question remain as it is? Why fuel adjustment charged exceeds the sum of actual unit charges + all govt. taxes. Why such tricky things with public.

لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے

Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی ایوریج بلنگ کا نیپرا نے نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے مارچ کے بل ایوریج پر بھیجے جانے کا نیپرا نے نوٹس لے لیا، کے الیکٹرک نے مارچ کے بل ایوریج کی بنیاد پر بھجوائے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیےقطر نے کرونا وائرس کے سبب 8 ارب ڈالر کے معاہدے ملتوی کر دیے Qatar COVID19Pandemic CoronavirusPandemic Coronavirus BusinessDeals DeadlyVirus Agreements Postpone Contracts MoFQatar_En MoF_Qatar WHO MOPHQatar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہکرونا وائرس: انسانی جانوں کے ساتھ کروڑوں لوگوں کے روزگار کے لیے خطرہ Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates CoronaAlert coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی طرح وقار یونس بھی وہاب ریاض اور محمد عامر کے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے پر خاصے برہم دکھائی دیتے ہیں۔ اور کوئی نہیں بچا کیا اتنا سال عامر باہر رہا تب؟ April That's right that's the real basic it's a real worst decision specially from both these but still it's all just doesn't matter now we've got some excellent new pace battery of Husnain Nasim Abbas Shahin Akif Dilbar & many more .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے 100 دن، کورونا وائرس نے دنیا کو کیسے بدل دیا؟ - World - Dawn NewsLanat hun aap p Har time Jhooth bolate hun Yes only care for yourself avoid get together social distance not going outside only major reason don’t shake hand use sensitizer and wash hand 20 seconds and use mask
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث جاپان نے ایمرجنسی نافذ کر دیٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس یا کووڈ 19 کی عالمی تباہی کی لپٹ میں امیر شام، فاتح ایران، برادرعلیؓ،امام حسنؓ، حضرت امیر معاویہؓ کی شان اقدس میں گستاخی ایک میوزیکل سونگ میں فنکار ضامن میراثی نے کی ہے۔۔ ہمارا مطالبہ حکومت پاکستان، حکومت سندھ سے کہ ایسے بے لگام فنکار کتے پر ایف آی آر درج کرکے سخت کروائی کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »