سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین، کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین، کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Sindh coronavirus

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی وجہ سے جنم لینے والی صورتحال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک آرڈیننس تیار کیا ہے جس کے مسودے کے تحت کم بجلی و گیس صارفین کو بلوں کی ادائیگی نہیں کرنا ہوگی۔

مذکورہ مسودے کے مطابق پانی، بجلی، گیس فراہم کرنے والے ادارے رہائشی، تجارتی اور صنعتی صارفین کو ریلیف دینے کے پابند ہوں گے جبکہ سندھ کی حدود میں کام کرنیوالے تمام یوٹیلٹی سروسز کےاداروں پر آرڈیننس کا اطلاق ہوگا۔ اسی طرح مسودے کے مطابق ایک سے 155 یونٹ تک گیس استعمال کرنے والے صارفین کو بل معاف ہوگا جبکہ 200 یونٹ والے صارفین کو 25 فیصد ادائیگی کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت سندھ نے اپنے سے کیا ریلیف دیا ہے گیس اور بجلی وفاق کے پاس ہے کیا اس کو اعتماد میں لیا گیا ہے اگر وفاقی حکومت مانی بھی ہے تو یہ تو وفاقی ریلیف ہوا اور نہ ماننے کی صورت میں ملک میں انارکی ہوگی سندھ حکومت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے خود بھی کوئی ریلیف دے

آپ اتنے جھوٹے چینل ہیں اور آپ پاکستان کے بارے میں اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ آپ اس طرح کے کمینے ہیں

Illegal ha. Yeah companies license federal say leti sondh govt ko koe right he nahin kay in ko order kersakain

People are complaining companies are firing their employees

Here it is This is known as relief

گورنر منظور کرلیں گے 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہلاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا تاجر برادری کیلیے 14 اپریل سےلاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ LockDown SindhGovernment CoronaVirus Traders 14thApril pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP حکومت وقت سےگزارش ہےکہ جیسےpia سےپابندی ختم کی ہے کنسٹرکشن انڈسٹری کھولی جارہی ہےاسی طرح کی احتیاطی تدابیراپنا کر، سوشل ڈسٹانسنگ کی نئی پالیسیز متعارف کروا کر،میڈیاکو لگام ڈال کر، پبلک ٹرانسپورت چلوائیں مارکیٹیں کھلوائیں۔رحم کریں ہم پر. ImranKhanPTI SMQureshiPTI Asad_Umar pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP اچھا فیصلہ ہے pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP پبلک ٹرانسپورٹ اورpvt sectorکوبھی 14اپریل سے کھولیں۔ورنہ حالات آپ کےخدشات سےزیادہ خراب ہوں گے۔موسم بدل چکاہے۔پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں۔بس اڈوں اوردفاتر میں ڈسانفیکشن سپرےکو یقینی بنوائیں۔سوشل ڈسٹانسگ اوردیگی احتیاطی تدابیرکی پالیسی لاگوکریں.رحم کریں ndmapk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومجھے ابتدائی 7 روز والا لاک ڈاؤن چاہئے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی متعلقہ اداروں کو ہدایت جیسےآپ ان کےگھر تک راشن پہنچارہے ہیں،کھانے پینے کےلیئے تو کچھ لانا انھوں نے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ ، عوام سے تعاون کی اپیلسندھ حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کیااحکامات دیئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 14 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر غور شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا رمضان المبارک کیلئے ڈھائی ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان حکومت کا 2دن کے لئے مکمل لاک ڈائون کرنے کا اعلانگلگت بلتستان حکومت کا 2دن کے لئے مکمل لاک ڈائون کرنے کا اعلان GilgitBaltistan CoronaVirus StayHome SafetyPreventions InfectiousDisease TwoDays pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »