انٹرنیٹ سروس معطل، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیٹ سروس معطل، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu

وزارت داخلہ نے لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے مزید علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، داتا دربار، شاہدرہ، راوی پل پر انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاہور کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تھی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ فوری طور پر احکامات پر عمل کرتے ہوئے سمن آباد ، شیراکوٹ ، نواں کوٹ ، گلشن راوی ، سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی جائے۔مراسلے میں اتھارٹی کو ہدایت کی گئی تھی کہ انٹرنیٹ خدمات بشمول ڈیٹا سروسز وائی فائی اور فکسڈ لائن ڈی ایس ایل ، دوبارہ کھولنے کی مزید درخواست تک معطل رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why

Lahore me

3 din k bad aj lahore mein Internet service bahal

TLP ki waja se

Lahore ma

یہ لاہور میں ہے مرے خیال میں

Why🤔

Q bhai ab internet se kya problem hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم جماعت کا احتجاج،لاہور میں سڑکیں بلاک،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دربار صاحب کرتار پور آنے والے سکھ یاتریوں کیلیے ٹرین سروس بحالی کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) محکمہ ریلوے نے ایک ارب روپے کی لاگت سے نارووال سے کرتار پور اور دربار صاحب ریلوے سٹیشن تک بیرون ممالک سے آنے والے یاتریوں کےلئے ٹرین سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحالسعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحال ARYNewsUrdu کمںختو عراق اور سعودی عرب کے درمیان کھلی ہیں Sir hum per to apki hi merhbani hain Jo abhi Tak flights nahi khul rahi pata nahi ap gareebo kb awaz Suno ge ek nazar ap gareebo p karo apki mehrbani hogi Fake news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا متوقع لانگ مارچ۔۔ سیکیورٹی سخت ۔۔میٹرو سروس معطلکالعدم تنظیم کے راولپنڈی میں متوقع لانگ مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں، متعدد راستے بند، میٹرو سروس بھی معطل ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ وزارت داخلہ کا انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا حکموزارت داخلہ نے داتا صاحب، شاہدہ سمیت نئے اور پرانے راوی پل کے علاقہ میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی ہدایات کیں۔ انٹرنیٹ سروسز مذکورہ علاقوں کے 5 کلومیٹر کے Both police constables died after they were run down by police van in Lahore. Watch Bol Exclusive
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج:وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایتکالعدم تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج:وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت Lahore TLP TLPDharna InteriorMinistery Notice InternetShutDown GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ShkhRasheed UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK GovtofPakistan MoIB_Official MOIPakistan ShkhRasheed UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK Aaam awam ko zaleel kro shabash .
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »