پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ؛ استاد گھوڑا خرید کر اسکول پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ؛ استاد گھوڑا خرید کر اسکول پہنچ گیا ARYNewsUrdu

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور قوتِ خرید میں کمی کے باعث استاد نے اسکول آنے جانے کے لیے گھوڑا ‏خرید لیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی نے عوام کی کمر ‏توڑ کر رکھ دی ہے، دیگر ممالک کی طرح یہ حال لبنان کا بھی ہے جہاں پیٹرول کا بحران اور قیمتیں متوسط طبقے ‏کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے۔ مہنگائی کی صورتحال میں تدریس سے وابستہ استاد نے اسکول آمدورفت کے لیے گھوڑا خرید لیا ہے۔ ملک میں ‏پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اور بحران کی وجہ سے اساتذہ اور عملے اسکولز نہیں پہنچ پا رہا۔

سکینڈری ایجوکیشن ایسوسی ایشن نے اساتذہ کی پریشانیوں اور دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی شعبے کو درپیش ‏مشکلات کے حل تک تدریس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ان مشکل حالات میں ٹیچرز اور عملے کا تعلیمی اداروں تک پہنچنا انتہائی دشوار ہو ‏گیا ہے جس کے سدباب کے لیے حکومت کو اقدامات کرنا ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

O my dear ye ghora tu patrol se bhi zyada expensive ho jay ga tumhari soch or aqel per 31 toppun ki salami and selut ..ap kaisey teacher hayn apny student ko yhi lesson share kerayn gayn

یہ جوکر جب گھوڑے کو کھاٸے گا تو لگ پتہ جاٸے گا اپنی مسخرگی کا

deer kha

بهائي یہ پاکستانی نہی لگ رہا

😜😜

Sab fradiye hn pak mein. Horse ka khatcha bike se ziada hy koi is ko btaye .

Ghora kharedne k paise hen pr petrol k nhi

hero🤪🐎🐎

یہ استاد مداری لگتأ ہے آپکی اطلاع کیلیئے عرض گھوڑا سفری استعمال میں مہنگا پڑتا ہے گاڑی یا بائیک استعمال کریں گے تو خرچہ ہو گا گھوڑا 24گھنٹے اپنا کھانا پینا کھاتا ہے اور اسکا خرچہ مسلسل چلتا رہتاہے یہ سب ڈرامہ بازی ہے

hisab hoga zarur hoga

lanat media

فکر نہ کر۔۔ چارہ اور دانہ بھی اسکی پہنچ سے دور ہونیوالا ہے۔۔ پھر دو پہیوں والا گھوڑا خریدنا پڑیگا۔۔

Khan sb cycle to ly ni skee Chlo ak ghoora hi ly do PTIofficial

یہ تو بے وقوف عمران نیازی کے کرتوت ہے۔۔۔۔

Sab dramybazi peinchod aeho jy ustaad Di Banda bond v na Mary

beta gora jo khareed sakta hai wo petrol b pura kr sakta hai

گھوڑا بھی تو گھاس کھاۓگا۔ پیدل ہی چل بیٹا گھنٹہ پہلے نکل گھر سے پہنچے گا ٹائم سے

Ghora khreed lia bc aus ko daily k phattay dal dyny petrol ni dlwana chutia awam dramay krva lo ain say

bewaqoof ghoray ki ghass b mehengi karwaega kia 😂😂🤣😂

Ghora tu shyd muft mila hga😁, & khay piyyy ga bi kch ni... Kahn sy aty hn esy ustaaad, aqal tution mn rkh kr schol aya hga🤣🤣

This is called back to square one

گھوڑا فری میں مل گیا تھا کیا ؟

اس میں کیا بات ہم بھی تو گدھا لائے ہیں

Ye Ustaad Nawaz Khota Khreed leta . Hamm Ustaad sa Nawaz Khota Khareed Karr Pakistan Lai Aatay Khotay ka Khota Bachat ki Bachat 😁

ایسی قومیں ترقی کرتی ہیں، جن کیلئے تعلیم ہی سب کچھ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کے آفٹر شاکس، سونے کی قیمتوں‌ میں‌ بڑا اضافہڈالر کے آفٹر شاکس، سونے کی قیمتوں‌ میں‌ بڑا اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحانعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سبزیوں چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی ۔۔۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے تیارپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس وقت مہنگائی کے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آنے والے دنوں میں وزیراعظم بڑے پروگرامزکا خود اعلان پہلے والی قیمت پر آئیں گی؟ Is ko direct market ma lay jaoow taka jhotY ka moan kala ho. کچھ حیا کرو، شرم تو اتی نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی حکم نظر انداز؛ کراچی میں دودھ کی قیمتوں کا تعین نہ ہوسکاعدالتی حکم کے باوجود کراچی میں دودھ کی قیمتوں کا اب تک تعین نہ ہوسکا. تفصیلات جانئے : DailyJang The government should ensure quality of milk with quick and sever punishment for adulteration. Let the free market determine the prices. Good prices attract investment in dairy industry and generate income and employment. Poor consumers have ehsaas program.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »