انٹرنیٹ کی معطلی میں انڈیا پہلے نمبر پر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیجیٹل حقوق سے متعلق کام کرنے والے گروپ ’ایکسِس ناؤ‘ نے بی بی سی کے ساتھ جو ڈیٹا شیئر کیا ہے وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ گذشتہ برس 33 ممالک میں دو سو سے بھی زائد دفعہ انٹرنیٹ کی فراہمی جان بوجھ کر معطل کی گئی۔

دنیا میں کئی ممالک میں 65 ایسے احتجاج ہیں جن کے دوران انٹرنیٹ کی سروسز کو معطل کیا گیا۔انٹرنیٹ سروسز کی سب سے طویل معطلی سنٹرل افریقی ملک چاڈ میں ہوئی، جہاں یہ سروسز 15 ماہ تک معطل رکھی گئی تھیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ’انٹرنیٹ کی معطلی سے ہم سوفٹ ویئر ڈویلپمنٹ کا معاہدہ وقت پر پورا نہیں کر سکے جس کی وہ سے وہ منسوخ ہو گیا۔‘ اس سے حکومتی حکام کو انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنیوں کو مختلف ویب سائٹس اور محضوص لنکس بلاک کرنے کا حکم دینے کی آزادی مل جاتی ہے۔ لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات جہاں آن لائن معلومات کے بہاؤ کو روک دیتے ہیں وہیں کسی بھی ممکنہ اختلاف رائے کو آن لائن سامنے آنے سے روکا جا سکے۔

سوڈان اور عراق میں جب انٹرنیٹ سروسز معطل کیے جانے سے مظاہرین کو بغیر کوریج کے ہی احتجاج جاری رکھنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی...ہاں بے روزگاری، بھوک مری، دنگا، فساد، ارتھ ویوستھا، کرائم، سسٹم، ان سب پر بھی انڈیا...........

Democracy at it's worst!

Also ranked 1st in rape....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر اردوان کی لیبیا میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - ایکسپریس اردودنیا میں قیام امن کیلیے ترک فوجی اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں، ترک صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارتی میڈیا نے ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو اپنے مقاصد میں استعمال کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »