ملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی PSL5ComesPakistan PSLV2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCB PeshawarZalmi MultanSultans MSvPZ PZvMS HBLPSL5 HBLPSLJeetKiJang

بولنگ کی بدولت پشاور زلمی 18.3 اوورز میں صرف 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور پشاور زلمی کو جیت کے لیے 124 رنز کا ہدف ملا۔پشاور زلمی کے صرف 3 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہوسکے، حیدر علی 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، ڈوسن نے 22 اور کامران اکمل نے 15 رنز کی اننگز کھیلی۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، ملتان سلطانز کی جانب سے سہیل تنویر نے چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، محمد عرفان اور الیاس نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں،شاہد آفریدی اور عمران طاہر نے ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، ملتان سلطانز پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر میچ کھیل رہی ہے.

میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور پہلے دونوں میچز کی فائنل الیون کو کھلایا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں نے ایونٹ میں دو میچز کھیلے ہیں اور ایک ، ایک کامیابی حاصل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لاراملتان: پاکستان سپر لیگ کے افق سے ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹارز میں سے ایک ملتان سلطانز کے نوجوان بیٹسمین ہیں جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔اس نوجوان پلیئر کے بیٹنگ اسٹائل کو دیکھ کر لوگوں اور اہل خانہ کا کہنا What a wonderful way to make very beautiful shots.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرستپی ایس ایل 5میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »