انارکلی بازار دھماکا؛ دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

تحقیقاتی اداروں نے انارکلی بازار دھماکے میں ملوث دہشت گرد کو لاری اڈا پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور تحقیقاتی اداروں نے سی سی ٹی فوٹیجز کی مدد سے دہشت گرد کو لاری اڈا تک لے جانے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ملوث شخص ڈیوائس رکھنے کے بعد رکشے میں بیٹھا، رکشہ ڈرائیور نے دہشت گرد کو لاری اڈا کے قریب اتارا، تاہم لاری اڈا اترنے کے بعد دہشت گرد کیمروں کی رینج میں نہیں آیا، دہشت گرد کی لاری اڈا تک موومنٹ کیمروں سے ٹریک کی گئی۔تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کل سے گرد آلود ہوائیں تھمنے کا امکان - ایکسپریس اردوفضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کے دوسرے اور پاکستان میں پہلے نمبر پر رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ اسلحہ برآمدجنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد ISPR PakArmy South Waziristan Seize Large Cache Weapons OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور انارکلی دھماکے میں گرفتار 3 افراد بے گناہ نکلے - ایکسپریس اردوپولیس کے مطابق تینوں ملزمان مزدور ہیں، جو مچھلی منڈی میں رہائش پذیر تھے ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز یہ ہمارے ورلڈ کلاس سیکیورٹی کے اداروں کا حال ہے اندازہ لگایا جاتا ہے گرفتاری سے پہلے کچھ نہ نکلے تو؟ مجبورا چھوڑ دیں تو بھی بےگناہ معصوم لوگوں پر احسان شمار ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0627\u0646\u0627\u0631\u06a9\u0644\u06cc \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0627 \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a: \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u0633\u06cc\u0641 \u0633\u0679\u06cc \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u06d2 \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u0627\u063a \u0644\u06af\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u0645\u0634\u062a\u0628\u06c1 \u0634\u062e\u0635 \u0633\u06cc\u0641 \u0633\u0679\u06cc \u0627\u062a\u06be\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0631\u06cc\u0688\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 \u0646\u06a9\u0644 \u06af\u06cc\u0627\u06a9\u06cc\u0648\u0646\u06a9\u06c1 \u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u06a9\u06cc\u0645\u0631\u06d2 \u0627\u0633 \u0648\u0642\u062a \u06a9\u0627\u0645 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631 \u0631\u06c1\u06d2 \u062a\u06be\u06d2\u060c \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہرہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں نے مری جانے والے تین سیاح اغوا کر لیے10 لاکھ تاوان وصولیاسلام آباد پولیس اہلکاروں کی جانب سے مری جانے والے 3 سیاحوں کو اغوا کرنے اور پھر 10 لاکھ روپے تاوان لے کر چھوڑنے کا انکشاف ہوا ہےاسلام آباد  پولیس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »