لاہور انارکلی دھماکے میں گرفتار 3 افراد بے گناہ نکلے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور انارکلی دھماکے میں گرفتار 3 افراد بے گناہ نکلے مزید پڑھیں:

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں واقع نیوانارکلی بازار میں دھماکے کے بعد گرفتار ہونے والے مشتبہ افراد میں سے 3 کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نیوانارکلی بازار دھماکے میں زیر حراست 3 مشتبہ افراد کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ذرایع نے کہا کہ پولیس کی تحویل میں لیے گئے تینوں افراد منچن آباد جنوبی پنجاب کے رہائشی ہیں، جو لاہور کی مچھلی منڈی کے قریب عمارت میں رہائش پذیر تھے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے چیک گھر کی دہلیز پر پہنچانے فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہمارے ورلڈ کلاس سیکیورٹی کے اداروں کا حال ہے اندازہ لگایا جاتا ہے گرفتاری سے پہلے کچھ نہ نکلے تو؟ مجبورا چھوڑ دیں تو بھی بےگناہ معصوم لوگوں پر احسان شمار ہوتا ہے

ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے نیو انارکلی بازار میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درجلاہور: نیو انارکلی دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ ایس ایچ او عابد بیگ کی مدعیت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے انارکلی بازار میں دھماکے سے تین ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے مشہور نیو انارکلی بازار میں دھماکے سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہوئے ہیں۔ Who actually got this ballast done? A mystery will remain till the Pakistani dig it out! پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے جس کی پشت پناہی اسرائیل کر رہا ہے اور انھین پاکستان کا امن ہضم نہین ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت 2 سہولت کار گرفتار03:07 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے میں چھٹیوں کے بعد کام پر آنے والا رمضان بھی جاں بحقلاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رمضان مٹھائی کا کام کرتا تھا جو چھٹیوں کے بعد آج ہی کام پر آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: انار کلی دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہےنیو انار کلی بازار حملے میں نئی پیش رفت سامنے آگئی ہے، پولیس نے 3 مشتبہ افراد کی نشاندہی کرلی، پڑھیے JK_Files کی رپورٹ SamaaTV Lahore JK_Files Anarkalii ma mahngiiii khtm kro😜
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت10:58 AM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : لاہور میں نیو انارکلی پان منڈی دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سی سی ٹی وی کے ذریعے دہشت گردوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »