جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ اسلحہ برآمد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ، اسلحہ برآمد ISPR PakArmy South Waziristan Seize Large Cache Weapons OfficialDGISPR GovtofPakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ‏سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار اوربارود برآمد ہوئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے ‏دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے والا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہےکہ ‏سب مشین گنز،آرپی جی سیون،دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار شامل ہیں جبکہ سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ، دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ برآمدبار بار آپریشن کے باوجود یہ اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود برآمد - ایکسپریس اردوبرآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، آر پی جی-7 ، ہینڈ گرنیڈ اور کثیر تعداد میں گولہ بارود شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان: فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدصوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمددہشت گردوں کے ٹھکانے سے آئی ای ڈی تیار کرنے والا مواد، مشین گنز اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا: آئی ایس پی آر جرنیل ۔یا گیم سٹارٹ کرنے کو ہیں۔ بھئی اپنی ڈیوٹی کرو۔ اب یہ آئی ایس پی آر کو لگام دو۔ ہمارے وقتوں میں تو ایسے آپریشن ٹاپ سیکریٹ ہوتے تھے۔ تم نے نام کمانے کے لئے انکلاسیفائیڈ کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »