امیر بالاج قتل کیس: آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی، آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے ملک سہیل کو گرفتار کرلیا۔

امیر بالاج ٹیپو کے ہائی پروفائل قتل کیس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی جانب سے اہم ملزم ملک سہیل کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملک سہیل نے احسن شاہ کی ملاقات طیفی بٹ سے کرائی تھی۔

تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ احسن شاہ اپنا چہرہ چادر سے ڈھانپ کر ملاقات پرگیا۔ ملک سہیل نے احسن شاہ کی طیفی بٹ سے پہلی ملاقات جنوری میں کرائی۔ واضح رہے کہ تفتیش کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج کے قتل میں اس کا دوست احسن شاہ ملوث نکلا تھا، پولیس نے احسن سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس : ملزم احسن شاہ 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج قتل کیس: تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیاناتٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفتیش کے دوران اعترافی بیان سامنے آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج قتل کیس: تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیاناتٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفتیش کے دوران اعترافی بیان سامنے آگئے۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) نے امیربالاج قتل کیس میں زیرحراست 7 ملزمان کا بیان قلمبند کر لیا، ملزمان نے تفتیش کے دوران اعترافی بیان دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ امیر...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتارکراچی: سولجر بازار پولیس نے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »