بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سولجر بازار پولیس نے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کا اہم کارندے کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے سولجر بازار پولیس نے خفیہ اطلاع پر گارڈن میں کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی بلیک کرولا گروہ کے اہم کارندہ کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی عرفان بہاد نے کہا کہ گروہ ملک بھر میں انٹرنیشنل برگر چینز میں لوٹ مار کرتا تھا جبکہ بلیک کرولا گروہ کراچی میں درجن سے زائد وارداتیں کرچکا ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم شہزاد اندرون سندھ بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا ملزمکو پنجاب میں 35 سے زائد بار گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بہادر نے مزید بتایا کہ ملزم سے واردات کے پیسوں سےخریدی گئی کاربھی برآمد کی گئی اس کے دیگر3 ساتھی پنجاب میں گرفتار، ایک فرار ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم آسٹریلوی آل راؤنڈر کا پاکستان کیخلاف سیریز چھوڑنے کا امکانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان کی پی ایس ایل میں دوسری سنچری، ملتان کا اسلام آباد کو جیت کیلیے 229 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ 9 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 229 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 23 دہشت گرد گرفتارلاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، :دہشت گردمختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور آپریشن...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل، بیوی سمیت 5 افراد گرفتارلاہور : کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔...........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »