کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17.3 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 30 ڈگری تک جانیکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی فضا مضر صحت دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج چھٹے نمبر پر موجود ہے، کراچی میں ائیرکوالٹی 159 پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں 10 سے 12 مارچ تک مزید بارشوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

نئی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر علاقے اب بھی مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہیں جس کے نتیجے میں 10 سے 12 مارچ کے دوران بلوچستان کے جنوبی اور شمالی حصوں میں بارش کا امکان ہے۔اس دوران کیچ، گوادر، لسبیلہ، کوئٹہ، قلات، خضدار میں بارش اور آندھی کی توقع ہے جب کہ خضدار، قلات اور قلعہ عبداللہ میں بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جب کہ پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم آسٹریلوی آل راؤنڈر کا پاکستان کیخلاف سیریز چھوڑنے کا امکانمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگاپولنگ صبح 10 بجے شروع ہو کر 4 بجے تک جاری رہے گی اور چیف الیکشن کمشنر کامیاب امیدوارکے نام کا اعلان کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »