آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگاملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا، جس کے لیے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں آج صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی۔
قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 10 بجے شروع ہو کر شام 4 بجے مکمل ہوگا، جس کے بعد سیل شدہ بیلٹ باکس صدارتی امیدواروں کے پولنگ ایجنٹوں کی موجودگی میں کھول دیے جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر پریزائیڈنگ افسران نتائج کا اعلان کریں گے اور یہ نتائج اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی بھجوا دیا جائے گا۔چیف الیکشن کمشنر چاروں صوبائی اسمبلیوں سے نتائج ملنے کے بعد صدارتی امیدوار کی کامیابی کا حتمی اعلان شام کو ہی اسلام آباد میں کریں گے، منتخب صدر مملکت...
قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں میں پی پی پی امیدوار آصف زرداری کی حامی جماعتوں کو اکثریت حاصل ہے، جس میں سندھ میں پی پی پی، پنجاب میں مسلم لیگ اور بلوچستان میں پی پی اور مسلم لیگ دونوں کو برتری حاصل ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کو خیبرپختونخوا میں اکثریت حاصل ہے، اسی طرح قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کے پاس 200 سے زائد اراکین کی حمایت حاصل ہے۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے صدارتی انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا اور اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »