امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے پولیس نے مقتول امیر بالاج ٹیپو کے دوست احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتارکرلیا ہے۔ احسن شاہ کو بالاج کی مخبری کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فائرنگ کرکے امیر بالاج ٹیپو ٹرکاں والے کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کرنے والے حملہ آور ٹیم کے سرغنہ کی شناخت ہوئی تھی۔ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق بلاول قتل کے اگلے روز ہی سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی فرار ہوگیا تھا، بلاول نے شادی میں شرکت کیلئے کرائے کی گاڑی لی تھی۔ واضح رہے کہ 19 فروری کو لاہور ملتان روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بہن بھائی کی گمشدگی واقعے میں اہم پیش رفتپولیس نے بتایا کہ بچے والدین سے علیحدگی کے بعد ماموں کے گھر رہتے تھے جبکہ بچوں کی والدہ دبئی میں ملازمت کرتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہوسکتی ہیں؟ جانیے کیسےاگر کسی کی آنکھیں بڑی ہوں تو یہ خوبصورت کی علامت ہوتی ہے چہرے کی خوبصورتی میں آنکھوں کا بہت اہم کردار ہے، ہر خاتون کی خواہش ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق سری لنکن کرکٹر کار حادثے میں زخمیسابق سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے کی گاڑی کو حادثہ شہر انوراداپورا میں پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »