امیر بالاج قتل کیس: تفتیش کے دوران ملزمان کے اعترافی بیانات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفتیش کے دوران اعترافی بیان سامنے آگئے۔ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) نے امیربالاج قتل کیس میں زیرحراست 7 ملزمان کا بیان قلمبند کر لیا، ملزمان نے تفتیش کے دوران اعترافی بیان دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ امیر...

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تفتیش کے دوران اعترافی بیان سامنے آگئے۔

پولیس نے بتایا کہ امیر بالاج ٹیپو کو مقدمے میں نامزد ملزم طیفی بٹ نے قتل کروایا، امیربالاج کو قتل کرنے کے لیے 2 شوٹر اور 3 سہولت کار موقع پر موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم احسن شاہ کو عدالت پیش کر کے مزید تفتیش کے لیے 6 روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس نے اصغر پٹھان، ملک سہیل، احسن شاہ، شوٹر ایاز کو حراست میں لے رکھا ہے۔

واضح رہے کہ 19 فروری کو لاہور ملتان روڈ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفتلاہور: امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، احسن شاہ کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس : ملزم احسن شاہ 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےلاہور : مقامی عدالت نے امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے ملزم احسن شاہ کا پانچ دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: رمضان کے حوالے سے اہم ہدایات جاریریاستی سلامتی کے ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران صرف مجاز حکومتی چینلز اور اداروں کے ذریعے ہی عطیات فراہم کئے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »