امیتابھ بچن کو طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ہے جب کہ خاندانی ذرائع بھی امیتابھ بچن کی بیماری کے حوالے سے چپ سادھے ہوئے ہیں۔ ٹویٹر پر ہمہ وقت موجود رہنے والے امیتابھ بچن نے 5 دن میں صرف 6 ٹویٹس کی ہیں۔

جواں عزم امیتابھ بچن ٹی بی اور ہیپاٹائٹس بی کو شکست دے چکے ہیں۔ اُن کا جگر صرف 25 فیصد کام کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ ایک بھرپور اور متحرک زندگی گزار رہے ہیں۔ امیتابھ بچن کو ہیپاٹائٹس بی کا مرض 1983 میں ایک بوتل خون کی منتقلی کے دوران لاحق ہوا تھا۔ واضح رہے کہ فلم قلی کے ایک فائٹنگ سین میں پیٹ میں چوٹ لگنے سے امیتابھ بچن شدید زخمی ہوگئے تھے جس پر انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں ایک بوتل خون کی ضرورت پڑی۔ بدقسمتی سے وہ خون آلودہ تھا اور اس میں ہیپاٹائٹس کے جراثیم تھے جو ان کے جسم میں منتقل ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kuch nahi hota befekar raho ..tumari ama bewa nai hogi

This is your father who had to report ...

Express tum logon ko sharam ati hai ? Jo loog hamari azadi ko chinanay ki planning kar rahy hai. Har din threads day rahy hai. Or hamara national channel un k aik kanjar ki news day raha hai. Itna he love hai us say to india chaly jao.

Islami jamoriya Pakistan hy tabdeli arai nh tabdeli agai hy Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

یہ آپ کے ابو ہیں جن کی خبر دینا لازمی تھا۔۔۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی کے شہریوں نے آن لائن خریداری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیادبئی کے شہریوں نے آن لائن خریداری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu Dubai ایک وقت آئیگا دبئی والے ہر چیز میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: سندھ نے پختونخوا کو ہرا دیا، بلوچستان نے بھی میچ جیت لیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ساتویں اور آٹھویں میچ میں سندھ اور بلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جذبات کو کنٹرول کرنے کا فن آتا ہے، دھونیجذبات کو کنٹرول کرنے کا فن آتا ہے، دھونی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ججز نے قواعد توڑتے ہوئے بکر پرائز 2 خواتین کو دے دیا - Literature - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'میں بچوں کو سکھانا چاہتا ہوں کہ انسان کیسے بنیں' - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کے میدان میں ایشیا نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »