دبئی کے شہریوں نے آن لائن خریداری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی کے شہریوں نے آن لائن خریداری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu Dubai

دبئی: متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں نے ایک سال میں 4 ارب ڈالر کی آن لائن شاپنگ کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آن لائن خریداری کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور لوگ کپڑوں، تصاویر، موبائل فون، الیکٹرانک سامان سمیت دیگر اشیاء کی خریداری آن لائن ویب سائٹس سے ہی کرتے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’’دبئی کے شہری 20 سے تیس فیصد رعایت والی خریداری بہت زیادہ شوق سے کرتے ہیں، بعض اوقات تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ کمپنی کے پاس آرڈر زیادہ ہوتے اور مال ختم ہوجاتا ہے‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک وقت آئیگا دبئی والے ہر چیز میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں زیر تعلیم پاکستانی معز ماجد جو مستقبل میں سائنسدان بننا چاہتا ہےدبئی (طاہر منیر طاہر) ویسے تو متحدہ عرب امارات کی ساتوں ریاستوں میں بے شمار پاکستانی بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں خواتین کے تحفظ حق جائیداد کا بل منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ان میں سے کوئی موبائل ایپ آپ کے فون میں ہے تو فوری ڈیلیٹ کردیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتہ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا۔ پہلے انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام میں فوجی کارروائی کے جواب میں ترک معیشت تباہ کردیں گے:ٹرمپ کی دھمکیشام میں فوجی کارروائی کے جواب میں ترک معیشت تباہ کردیں گے:ٹرمپ کی دھمکی Syria ArmyOperation Turkey America Trump POTUS trpresidency POTUS trpresidency Kuch nai bigarh sakty POTUS trpresidency Beghairat kuttay tarah baagh rahay hain Afghanistan se
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز رپورٹشہر قائد میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صرف کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اللہ نگہبان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم خطے میں امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملت اسلامیہ میں اتحاد و یگانگت کے داعی بن کر ابھر رہے ہیں، وہ خطے میں امن کے فروغ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »