جذبات کو کنٹرول کرنے کا فن آتا ہے، دھونی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

جذبات کو کنٹرول کرنے کا فن آتا ہے، دھونی تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھارت کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی صرف ایک نام ہی نہیں بلکہ ایک جذبہ بھی ہے، کئی بار یہ جملہ دھونی کے ساتھ استعمال ہوا، انہوں نے اپنے مخصوص انداز کے کھیل سے کئی بار ایک ارب بھارتی شہریوں کے دل کی دھڑکنوں کو تیز کیا۔ انہوں نے بحیثیت کپتان اپنی کامیابی کا راز اپنے ٹھنڈے مزاج کو قرار دیا۔

جذبات کا اظہار کرنے کا معاملہ صرف دھونی کے ساتھ ہی نہیں بلکہ سب کے ساتھ ہے، لیکن دھونی اپنے جذبات کو کس طرح نمٹتے ہیں؟ اس حوالے سے دھونی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب ہماری ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوئی تو انکے جذبات بھی ویسے ہی مجروح تھے جیسے کسی اور کے ہوسکتے تھے۔ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کے دوران مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ میں بھی دوسرے لوگوں کی طرح ہی ہوں، لیکن اپنے جذبات کو دوسروں کے مقابلے میں بہتر انداز میں کنٹرول کرسکتا...

ان کا کہنا تھا کہ کبھی کبھی مجھے بھی غصہ آتا ہے اور مایوسی ہوتی ہے، لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس کا حل تلاش کرنا زیادہ بہتر ہے بجائے اسکے کہ ہم غصے اور جذبات کا اظہار کریں۔ دھونی نے کہا کہ ایسے وقت میں منصوبہ بندی شروع کردیتا ہوں کہ اب کسے، اور کسطرح استعمال کرنا ہے، دھونی نے کہا کہ حتمی نتائج سے زیادہ اہم وہ عمل ہوتا ہے جس پر ہم کام کررہے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ فلسفہ ہے جو وہ اپنی کپتانی کے دوران بار بار استعمال کرتے تھے۔ ٹیسٹ میچز کے دوران دو اننگز ہوتی ہیں، جس میں اس قسم کی منصوبہ بندی کے لیے کافی وقت مل جاتا ہے، تاہم ٹی ٹوئنٹی میں ایسا نہیں ہوتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے مہنگائی پر قابو پا کرعوام کو ریلیف دینا ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہم نے مہنگائی پر قابو پا کرعوام کو ریلیف دینا ہے، پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو بھی فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔ Usman buzdar zindabad Jab kaboo paliya aur relief dediya phir bayan do. Chutiya Mo tu dho lya kar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیارایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بے نامی جائیدادوں کے خلاف آرڈیننس تیار کیا گیا ہے، کارروائی کو تیز کرنے کے لیے آرڈیننس لایا جائے گا۔ كيا فائدہ چورون نے پھر حكومت كا جینا حرام كر کے اَردٌیننس واپس لینے پر مجبور کر دینا ھے دیکھتے جاوٗ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی صد ر کا سعودی ولی عہد کو 30 ہزار سال پرانا نایاب تحفہریاض : ہاتھی کا یہ دانت ماہرین آثار قدیمہ کو سنہ 2012ءکو شمالی سائبریا سے ملا تھاجس کا بنا فن پارہ روسی صدر نے محمد بن سلمان کو تحفے میں دیاگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر کی ’جسموں کے چیتھڑے اڑا دینے‘ کی دھمکیچینی صدر نے کہا ہے کہ چین کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کا انجام ’جسموں کے چیتھڑوں اور ہڈیوں کے چکنا چور ہونے کی صورت‘ میں نکلے گا۔ جہاں تک مظاہرین کا حق ہے استعمال کرسکتی ہے لیکن افسوس ہے کہ امریکہ ہر کسی کے پیچھے لگی ہے اور کوئی اسے دہشتگرد نہیں کہتے Do not inflame innocents in HongKong for protest. کیا؟ کیا مسئلے کا حل یہ ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کے والد نے پولیس کو معاف کردیا - ایکسپریس اردوصلاح الدین کے والد نے گورائی گاؤں کی مسجد میں کھڑے ہوئے پولیس کو اپنے بیٹے کا خون معاف کرنے کا اعلان کیا جس کی لاٹھی اس کی بھینس عمران نیازی کی ریاست مدینہ ۔صلاح الدین کے قاتل آزاد ۔ ساہیوال بچوں کے سامنے قتل ہونے والے خاندان کے قاتل سیکورٹی فورسز کے اہلکار معاف۔ ظلم ڈرا دھمکا کے معاف کروایا ہوگا یہ کنفرم ہے پنجاب کے پولیس بہت ہی ظالیمانہ سلوک کرتے ہیں ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ٹرمپ جنگ پر یقین نہیں رکھتے، عمران خان - ایکسپریس اردوٹرمپ نے ہمیں ایران اور امریکا کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرنے کا کہا ہے، وزیر اعظم ٹر مپ کو تمھاری تقریر کے جادو کا پتہ چل گیا تو وہ اٹیم بمب سمندر میں بہا کے تم سے بس تقریر یں سنے گا The dilemma is a sizable no of Americans don't believe President Trump.Moreover he is always unpredictable.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »