امریکا میں پاکستان کی ملکیت عمارت کی فروخت کا معاملہ نئی صورت اختیار کرگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمارت کی سب سے زیادہ بولی 68 لاکھ ڈالر تک پہنچنے کے باوجود سفارتخانے نے بولی لگانے والے سے رابطہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہےکہ سفارتخانے نے عمارت کی پھر سے بولی لگوانے پر غور شروع کردیا ہے۔

امریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر قائم ہے۔امریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر قائم ہے۔ پاکستانی عمارت کے قریب سابق امریکی صدر اوباما اور ان کی بیٹی ایوانکا کا بھی گھر ہے جب کہ عمارت کے قریب دنیا کے امیرترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز بھی رہائش پذیر ہیں۔

فروخت کی جانے والی عمارت میں کئی برسوں سے رہائش و دفاترقائم نہیں اور زیر استعمال نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کی ملکیت عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، شہری قوانین کے مطابق عمارت کی بیرونی شکل کو تبدیل کیے بغیر اس کی مرمت ممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔... اس کو نہ بھی پڑھیں تو بھی اس جیسے بندے کا پتا ہی ہے کیا کہے گا۔ صافی ارشد شریف تیرا خون رنگ لائے گا ' The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi 7th January 2023. માસિક માર્ગ દર્શન ગુજરાતી કરાચી کون کہتا ہے صافی جرنلسٹ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ Please do it soon. You are wasting too much resources.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ لعنت اس امپورٹڈ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ Poor Performance of PIA . My flight time is 09:00 pm but they don't have the plane and sayings that the flight will depart at 01:00am. Pathetic Poor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »