پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم ترین : DunyaNews PTI PunjabAssembly

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر عمران نے نئی حکمت عملی بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہوئی تو ہمارے ارکان استعفے دے کر پنجاب اسمبلی سے باہر آجائیں گے۔ عمران خان نے ایک بار پھر ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی 11 جنوری سے پہلے وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کا عمل یقینی بنائے، پارٹی ارکان اسمبلی میں مزید نہیں رہنا چاہتے اور اگر اسمبلی کی تحلیل میں کوئی رکاوٹ پیدا کی گئی تو پھر ہمارے ایم پی ایز مستعفی ہوجائیں گے۔

علاوہ ازیں پی ٹی آئی کی سینئر لیڈرشپ نے عمران خان کو ارکان اسمبلی سے رابطوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی، جس میں انہیں بتایا گیا کہ مزید 2 آزاد ارکان اسمبلی سے حمایت کے لیے بات چیت چل رہی ہے، عمران خان نے ہدایت کی کہ پارٹی اعتماد کے ووٹ کا عمل تیزی سے مکمل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ De-seat ho jaye gi لگتا ہے شوباز شریف کی مہنگائی کی وجہ سے بچاری بِک گئی ہے زرداری کو پیاری ہو جائے گی ۔۔۔ مستقبل تارک ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت غیرذمہ دارانہ بیانات دینا بند کرے: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی پی ٹی آئی قیادت غیرذمہ دارانہ بیانات دینا بند کرے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی قیادت کو ChParvezElahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK Jaaa oye gando pti k tukron py palny waly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔ بلی کی خواب میں چھیچھڑے عمران خان پر خود کشی کرنے پر Fir کاٹے پر مقدم درج کرنا چائیں پلے بوائے کوئی بھروسہ اور اعتماد نھیں کہ کل پھر خود کرلیں پھر اپنے سیاسی مخالفین پر کیس کرنے کے کیس بنانے کے کہہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا(تجزیہ: سلمان غنی) پنجاب اسمبلی کے 9جنوری کے اجلاس کے جاری ایجنڈا سے اعتماد کا ووٹ اور اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ گول ہوتا نظر آ رہا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »