امریکا کا ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ بند کرنے کا اعلان - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک اور اوریکل کے درمیان چند دن قبل معاہدہ ہوگیا تھا، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ مسترد کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ Read more:

امریکی حکومت نے ایک بار پھر چینی ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کو سلسلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اسی طرح وی چیٹ کو بھی بتایا گیا تھا کہ وہ بھی اپنے امریکی اثاثے کسی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کو 45 دن میں فروخت کردے، دوسری صورت میں اسے بھی بند کردیا جائے گا۔ رپورٹس تھیں کہ ٹک ٹاک اور اوریکل امریکی صارفین کا ڈیٹا اور مواد مشترکہ طور پر دیکھیں گی اور اس حوالے سے کمپنیوں نے مذکورہ معاہدے کے دستاویزات 17 ستمبر کو امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائے تھے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے معاملات کو 100 فیصد خالص ہونا چاہیے اور وہ دونوں کمپنیوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر دستخظ کرنے سے قبل اسے دیکھیں گے۔ امریکی حکام کے مطابق ٹک ٹاک کو 12 نومبر تک انٹرنیٹ کے حفاظتی انتظامات کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے، تاہم مقررہ مدت کے بعد اس پر پابندی لگائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا 20 ستمبر سے وی چیٹ12 نومبر سے ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلانامریکی حکومت نے ایک بار پھر چینی ایپلی کیشنز ’وی چیٹ‘ اور ’ٹک ٹاک‘ کو سلسلہ وار بند کرنے کا اعلان کردیا۔ابتدائی طور پر گزشتہ ماہ اگست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوصدر ٹرمپ نے چین پر ٹک ٹاک اور وی چیٹ کے ذریعے امریکی اہم شخصیات کا ڈیٹا چرانے کا الزام عائد کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا 20 ستمبر سے ’وی چیٹ‘ 12 نومبر سے ’ٹک ٹاک‘ بند کرنے کا اعلان - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »