امریکا نے چین کی 28 کمپنیوں اور افراد کو بلیک لسٹ کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

امریکا نے اقلیتوں سے ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چین کی 28 کمپنیوں اور افراد پر پابندی عائد کردی ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے چین میں ایغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں اور شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ اس پابندی کے بعد یہ کمپنیاں اور افراد امریکی کمپنیوں سے اُس وقت تک تجارت نہیں کرسکیں گے جب تک وائٹ ہاؤس انتظامیہ اجازت نامہ جاری نہ کر دے۔

اس حوالے سے امریکی سیکرٹری خزانہ ولبور روز نے میڈیا کو بتایا کہ جن چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کی ہے ان میں نگرانی کے آلات بنانے والی کمپنی ہک ویژن، مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں میگوی ٹیکنالوجی اور سینس ٹائمز بھی شامل ہیں۔چین پر عائد نئی تجارتی پابندی پالیسی کو بیان کرتے ہوئے امریکی محکمہ خزانہ کے سیکرٹری نے مزید کہا کہ مسلم اقلیت ایغور کے انسانی حقوق سلب ہونے پر تشویش ہے۔ امریکا چین میں اقلیتوں پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کا آغاز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لےامریکا نے ترکی اور شام کی درمیانی سرحد سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لے USTroops Syria Turkey Forces Withdrew BorderAreas
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چین آمد،چاق چوبند دستے کی سلامیوزيراعظم عمران خان چین کے 3 روزہ اہم دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاويد باجوہ پہلے ہی بیجنگ ميں موجود ہيں 33vania کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف چین پہنچ گئے - ایکسپریس اردووزیر اعظم اور آرمی چیف چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے 👍🏻❤️ ترتیب درست کرلیں 'آرمی چیف اور وزیر اعظم عمران خان چین پہنچ گئے' آرمی چیف کے ہمراہ ڈرائیو بھی ساتھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی آر منصوبہ پر بھی بات کی جائے، آج وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کے سی آر کے حوالے سے بات کی تھی۔ اور آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی تو سارا زور کرپش پے تھا پانچ سال آپ حکومت میں رہے آپ نے کیوں یہ کام نہیں کیا صوبہ بھی اپنا تھا حکومت بھی اپنی تھی KeerayWalaBhutto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، چاق و چوبند دستے کی سلامیبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ چین پہنچ گئے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئےسی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang sab kuch inhin ko dadain hum kahin r chalay jatay hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »