سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کے ذریعے قائم، وزیراعظم کی چین آمد، آرمی چیف پہلے پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang

اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر چین پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیر اعظم عمران خان اور چین کے صدر اور وزیراعظم کے مابین ہونے والی ملاقاتوں میں بھی شریک ہوں گے۔ دریں اثناءوزیر اعظم عمران خان نے سی ڈی اے کی تنظیم نو کے پلان کی اصولی منظوری دیدی اور ہدایت کی ہےکہ منصوبہ پر غور اور حتمی منظوری کیلئے کابینہ کے اگلے اجلاس کے سامنے پیش کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sab kuch inhin ko dadain hum kahin r chalay jatay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیارسی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار pid_gov pid_gov InshaAllah ❤️🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک کے بارے میں تشویش کی خبریں غلط ہیں، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے چین اورپاکستان کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔ یہ منصوبہ پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ سی پیک کے حوالے سے شکوک وشہبات والی کوئی بات نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے ایم سی کے بیشتر ادارے غیر فعال ہیں، میئر کراچی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی آر منصوبہ پر بھی بات کی جائے، آج وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کے سی آر کے حوالے سے بات کی تھی۔ اور آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی تو سارا زور کرپش پے تھا پانچ سال آپ حکومت میں رہے آپ نے کیوں یہ کام نہیں کیا صوبہ بھی اپنا تھا حکومت بھی اپنی تھی KeerayWalaBhutto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئےہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے MirPurAzadKashmir EarthQuake School Reopen MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »