حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم

کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سی پیک اتھارٹی کا مسودہ تیار اور منظوری کیلئے صدر کو بھجوادیا گیا،مسودے کے مطابق سینٹ اورقومی اسمبلی اجلاس نہ ہونے سے آرڈیننس فوری لانے کا فیصلہ کیا گیاہے،سی پیک اتھارٹی کیلئے آرڈیننس کا اطلاق ملک بھر میں ہوگا،مسودے کے مطابق سی پیک اتھارٹی 10 ارکان پرمشتمل ہو گی اور اس کا دفتر اسلام آباد میں قائم کیا

جائے گا،وزیراعظم اتھارٹی کے چیئرپرسن ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورارکان کی تعیناتی کریں گے، چیئرپرسن ،ایگزیکٹو ڈائریکٹراورارکان کی تعیناتی4 سال کیلئے ہو گی ،اتھارٹی کا چیف ایگزیکٹو 20 ویں گریڈکا سرکاری افسر ہوگا،اتھارٹی پاکستان اورچین کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کا تعین کرے گی ،مسودہ کے مطابق سی پیک اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدارتی امیدوار الزبتھ وارین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارواشنگٹن: (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر اور امریکی صدارتی امیدوار الزبتھ وارین نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ دو ماہ سے عائد پابندیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدارتی امیدوار الزبتھ وارین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارامریکی صدارتی امیدوار الزبتھ وارین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار USA Presidential Candidate Expresses Concern Occupied Kashmir ewarren SenWarren StateDept ForeignOfficePk UN UN_News_Centre UN_Radio pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف آزادی مارچ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحرک، رہبر کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ منافق ٹولہ sare ke sare lawatat ke shikar hei. yaqin nahn atha tho bilawal se poch lo Go Niazi go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | رانا مبشر کا حکومت کو اہم مشورہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مرحوم عبدالقادر کی بہو اداکارہ صوبیہ خان نے حکومت سے اب تک کا بڑا مطالبہ کردیا01:22 PM, 6 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور:نامور اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »