اقوامِ متحدہ کا مالی بحران سنگین، رکن ممالک نے رقم جمع نہیں کروائی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوامِ متحدہ کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کے پیسے بھی ختم

ادارہ شدید بحران کا شکار ہے اگلے ماہ عملے کی تنخواہیں دینے کے لیے بھی فنڈز نہ رہیں گے، اینتونیو گیوٹریس اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوٹریس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اگر رکن ممالک نے اپنے واجبات ادا نہیں کیے تو اقوامِ متحدہ کے عملے کے لیے نومبر کی تنخواہ کے انتظامات مشکل ہوجائیں گے۔

اینتونیو گیوٹریس نے منگل کو کہا کہ ’ ادارہ اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، ’اس وقت پروگراموں کی منصوبہ بندی کے لیے بجٹ نہیں رہا، امن فوج کے لیے بھی رقم ختم ہوچکی ہے اور نومبر میں عملے کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی رقم موجود نہیں ہوگی۔ انہوں نے تمام ایسے ممالک سے واجبات کی فوری ادائیگی کی درخواست بھی کی جنہوں نے 2019ء میں اپنے حصے کی رقم نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khatam ho Jana chaye is idaray ko jis ka koi faida nae

كہنا خان آیا تھا جب سے حكومت میں آیا ھے پاكستان كا بھی یہی حال ھے اتنا بڑا پنوتی ھے جہاں جاتا ھے وھاں كچھ نہیں بچتا

کافروں کے تحفظ کی تنظیم کا اختتام ھونا چاھیے

Khatam ker dena chahiye aisi UN ko jo dunia k issues and problems ko solve krnay ki salahiyat nahi rakhtien. World economy ka boojh kuch khatam ho jae ga.

کوئی بات نہیں سب کو پاکستان بھیج دیں ۔لنگر سے روٹی مل جائے گی

Koi pochy tu kahna khan aaya tah😂😂😂😂

Abhi to bus baat ki thi curruption ki imrankhanPTI ne. Abhi to 12 din hi joi hain 😄😄

جس اقوام متحدہ میں تنخواہوں کے پیسے نہیں ہیں وہ کشمیر مسئلہ حل کراکے دیگا؟؟؟

The entire org is useless

I think PTI can help to organize a grand langar scheme for UN! 🤔

😂 jo chnda pr pla WO fasla bi Muslims khlf he deta y dilwata Muslims sa LA lo fasla sach pr qroo amaal krwna humra kam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر میں شدید بحران کانوٹس لیناچاہیے:سپیکر قومی اسمبلیعالمی برادری کومقبوضہ کشمیر میں شدید بحران کانوٹس لیناچاہیے:سپیکر قومی اسمبلی Read News AsadQaiserPTI internationalcommunity KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ مالی خسارے کا شکار، ’اکاؤنٹ رواں ماہ خالی ہوجائے گا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہوگا: جرمنی کا انتباہبرلن: جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015 سے بھی بڑا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اقوام متحدہ کا امن فوجی جاں بحقمالی، سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے اقوام متحدہ کا امن فوجی جاں بحق Mali UN PeaceKeeper BombBlast Killed Roadside
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کشمیر کی آزادی اور ملک کو بحران سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کرینگے:شیخ رشید احمدعمران خان کشمیر کی آزادی اور ملک کو بحران سے نکالنے میں تاریخی کردار ادا کرینگے:شیخ رشید احمد Read News ShkhRasheed PMImranKhan Leaves China Visit zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan ShkhRasheed zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov And you will always act as MARASI -for all those who could facilitate you to power -what a Bezamir lot of sold our -pseudo politicians ShkhRasheed zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov بحران میں ڈالکر بحران سے نکالنا۔چہ معنی دارد ShkhRasheed zlj517 china XHNews ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Bgrt adami phly aapna department to thk kr lo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015سے بھی بڑا ہوگا: جرمنی کا انتباہبرلن: جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی ممالک میں مہاجرین کا اگلا بحران 2015 سے بھی بڑا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »