وزیراعظم چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، چاق و چوبند دستے کی سلامی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ چین پہنچ گئے،

چینی وزیر ثقافت نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔8 سے 9 اکتوبر تک سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر ریلویز شیخ رشید، وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور سینئر حکام بھی ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں...

مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔وزیراعظم جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی پر بھی خیالات کا اظہار کریں گے اور چینی قیادت کو سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد سے آگاہ کریں گے جبکہ میزبان ملک کے کاروباری اور کارپوریٹ سیکٹر کے نمائندوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم بیجنگ انٹرنیشنل ہارٹی کلچر ایکسپو کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ عمران خان چین کے صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اپنے اعزاز میں دی گئی الگ الگ ضیافتوں میں شرکت کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے دورہ چین پر کے سی آر منصوبے پر بھی بات کی جائے، سعید غنیکراچی : وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم کے چین کے دورے پر کے سی آر منصوبہ پر بھی بات کی جائے، آج وزیراعلیٰ سندھ نے بھی کے سی آر کے حوالے سے بات کی تھی۔ اور آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی تو سارا زور کرپش پے تھا پانچ سال آپ حکومت میں رہے آپ نے کیوں یہ کام نہیں کیا صوبہ بھی اپنا تھا حکومت بھی اپنی تھی KeerayWalaBhutto
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئےہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے MirPurAzadKashmir EarthQuake School Reopen MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج چین کے دورہ پر روانہ ہوں گے لیکن اس کے بعد چین کے صدر کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےآرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےسربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ ضرور پڑھیں: لیبیا کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ چین پہنچ گئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »