امریکا: یومِ آزادی کی پریڈ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امریکی شہر شکاگو کے مضافات میں یوم آزادی کی پریڈ کے راستے میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شکاگو کے علاقے ہائی لینڈ پارک میں ہونے والی فائرنگ سے دو درجن افراد زخمی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم 18 سے 20 برس کی عمر کا ہے، جائے وقوعہ سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ایف بی آئی سمیت دیگر ایجنسیاں مقامی پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔فائرنگ کے بعد سالانہ پریڈ روک دی گئی اور لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی, پانچ افراد جاں بحق متعدد زخمیتہران: ایران کے جنوبی علاقے میں  6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی.تفصیلات کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں آنے والے زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ، متعدد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے قریب سمندری طوفان سے بحری جہاز کے 2 ٹکڑے، 27 افراد لاپتہطوفانی لہروں کی وجہ سے عملے کے لاپتہ27 افراد کے بچنے کا امکان بہت کم رہ گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی سےکوئٹہ جانیوالی بس کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق، 12 زخمیحادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنرشیرانی انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ٹریفک کے قوانین کون اطلاق کرے گا ؟ خوفناک ٹریفک حادثہ۔۔۔ 19 قیمتی انسانی جانیں ضائع ژوب دانہ سر کے مقام پر۔۔۔رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان لیکین ایک کلو میٹر موٹروے نہیں۔۔۔بلوچستان میں اس طرح کے واقعات معمول بن چکے ھیں.ےوالےاب تک 7 طالب علم شہید ہو چکے ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی 19 افراد جاں بحق 15سے زائد زخمیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی ، حادثے میں 19افراد جاں بحق اور 15سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈنمارک کےشاپنگ مال میں فائرنگ 3 افراد ہلاکمتعدد زخمیڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔پولیس انسپکٹر سورین تھامسن نے صحافیوں کو بتایا کہ 22 سالہ شہری کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں فائرنگ 3 افراد ہلاک 3 زخمیڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں جس سے3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »