راولپنڈی سےکوئٹہ جانیوالی بس کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا، حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، اسسٹنٹ کمشنرشیرانی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ حادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کے مطابق کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ خیبرپختونخوا کی حدود میں کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔.

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ضلع شیرانی کےعلاقے دانہ سرکےقریب پیش آیا جب کہ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کا کہنا ہےکہ حادثہ خیبرپختونخوا کی حدود میں پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنرشیرانی کے مطابق کوچ راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ خیبرپختونخوا کی حدود میں کھائی میں جاگری، حادثے میں 19 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خوفناک ٹریفک حادثہ۔۔۔ 19 قیمتی انسانی جانیں ضائع ژوب دانہ سر کے مقام پر۔۔۔رقبے کے لحاظ سے آدھا پاکستان لیکین ایک کلو میٹر موٹروے نہیں۔۔۔بلوچستان میں اس طرح کے واقعات معمول بن چکے ھیں.ےوالےاب تک 7 طالب علم شہید ہو چکے ہیں.

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ ٹریفک کے قوانین کون اطلاق کرے گا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 19 جاں‌ بحقاسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی بس کھائی میں گر گئی، 19 جاں‌ بحق ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی, پانچ افراد جاں بحق متعدد زخمیتہران: ایران کے جنوبی علاقے میں  6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی.تفصیلات کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں آنے والے زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ، متعدد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمیتہران: (دنیا نیوز) ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحقموٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں زلزلہ، 3 افراد جاں بحق، 22 زخمیایران میں زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 6.1 شدت کا زلزلہ 5 افراد جاں بحق متعدد زخمیایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »