ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی, پانچ افراد جاں بحق متعدد زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی, پانچ افراد جاں بحق ، متعدد زخمی Iran earthquake

زخمی ہوگئے ، متعدد گھر تباہ ہوگئے اورسڑکیں ٹوٹ گئیں جبکہ علاقے میں 6.

3 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کئے گئے۔ایرانی ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں،، متاثرین کے لئے امدادی خیمے نصب کئے جارہے ہیں۔دوسری جانب دبئی اورشارجہ سمیت متحدہ عرب امارت میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،،خوف وہراس پھیل گیا اورلوگ کھلی جگہوں پرنکل آئے، زلزلے کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں 6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی10:16 AM, 2 Jul, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران: ایران کے جنوبی علاقے میں  6.1شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی. تفصیلات کے مطابق ایران کے جنوبی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ناران کے نیشنل پارکس میں رات کے اوقات میں کیمپنگ پر پابندینائٹ کیمپنگ پر پابندی کا اطلاق جھیل سیف الملوک اور جھیل لولوسرکے قریب بھی ہوگا مزید پڑھیں: NightCamping Naran GeoNews kiyu ab pata lga koom_parasat haramiyu ka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکےزلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی، یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز Causes.... 🥲🙏💔 خیر ھو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات شارجہ اوردبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکےشارجہ اوردبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بین الاقوامی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.1 ریکارڈ کی گئی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کا مرکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جون کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں 22 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ سال کی نسبت رواں سال مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ مزید پڑھیں: ExpressNews فقیہہِ شہر سے مے کا جواز کیا پوچھیں... کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں ― فیض احمد فیضتمہیں ہم یاد آئیں گے۔۔۔۔ زمانے بیت جانے دو۔۔۔۔ ishqdeer نیوٹرلز کو مبارک ھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »