دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی 19 افراد جاں بحق 15سے زائد زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی ، 19 افراد جاں بحق، 15سے زائد زخمی

نجی ٹی وی"دنیا نیوز"نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شیرانی کے پہاڑی علاقے"دانہ سر"میں بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانےوالی مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔ بس میں 30 سے زائد افراد سوار تھے۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 19افراد اور12 زخمیوں کو ژوب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جائے حادثہ پرامدادی کام جاری ہے، مزید اموات بھی ہو سکتی ہیں۔ پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث امدادی کام میں رضا کاروں کو دشواری کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: ژوب میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 19افراد جاں بحق,12 زخمیکوئٹہ: بلوچستان کے شہر ژوب میں مسافر کوچ کھائی میں جاگرنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ژوب میں ضلع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکتپاکستان ٹیکنالوجی سیکٹر میں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہے:صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Technology GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری،19 جاں بحقشیرانی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے19 افراد جاں بحق،12 زخمی ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتاربھکر سے کراچی جانے والی بس میں مسافر خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول تقریباً 249 روپے لٹر لیکن بھارت میں قیمت کتنی ہے؟ اعدادوشمار سامنے آگئےدہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )دہلی میں آج پٹرول کی قیمت بھارتی روپے کے مطابق 96روپے 72پیسے ہے جبکہ ممبئی میں 111روپے 35پیسے ہے ۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ہر ایک کی ٹھوکر کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کر مر جانے والے یہ مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے تو انسان سب سرکشی بھول جائے یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوئی ان کو احساسِ ذلت دلا دے کوئی ان کی سوئی ہوئی دُم ہلا دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »