امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے: چین

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے: چین China USA

اندازہ ہے کہ امریکا چین کو اپنا دشمن تصور کرتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین 2 روزہ دورے پر چین پہنچیں جہاں ان کے چینی ہم منصب نے پُرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں باہمی امور کی دلچسپی پر تبادلہ خیال کیا۔چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے

دوران نائب وزیر خارجہ ژائی فینگ نے امریکی ہم منصب وینڈی شرمین سے کہا کہ امریکا چین کو برا بھلا کہہ کر کسی نہ کسی طرح اپنے داخلی مسائل کے لیے ہمیں مورد الزام ٹھہراتا ہے۔چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی ہم منصب سے مزید کہا کہ امریکا اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ امریکا چین کو اپنا دشمن تصور کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا امریکا کو اہم پیغامچین کا امریکا کو اہم پیغام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنے ملک کا خود دفاع کرسکتے ہیں امریکا کی ضرورت نہیں رہی، وزیراعظم عراق - ایکسپریس اردواپنا دفاع کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی اب عراقی سرزمین پر غیرملکی فوج کا جواز نہیں رہتا، وزیراعظم مصطفیٰ الخادمی امریکہ کے تلوے چاٹ کر حکومت تم نے لی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’عراق میں اب امریکا یا کسی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں‘’عراق میں اب امریکا یا کسی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئےمشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے۔ Khair naal jaa , khair naal aa 🔥💯🇵🇰❤️ What for? Havnt they answered all unasked questions already? LOL Ghedar ke nasal
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں نایاب برفانی چیتے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاامریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں موجود نایاب چیتے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چڑیا گھر میں جانوروں کو عالمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہری کورونا ویکسین لگوائیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیںایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارشہری کورونا ویکسین لگوائیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں،ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK Coronaviruspakistan CoronaVaccination CoronavirusPandemic UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »