مشیر قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سرکاری دورے پر امریکا چلے گئے۔

اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دورے کے دوران معید یوسف امریکی ہم منصب جیک سلیوان اور دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات مئی میں جنیوا میں ہوئی تھی۔

اس میں بتایا گیا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی جبکہ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور افغانستان کی صورتحال زیر غور آئے گی۔معید یوسف دیگر امریکی سینئر عہدیدران اور امریکی کانگریس اراکین سے بھی ملاقات کریں گے۔ تاہم اپنے اس حالیہ دورے میں معید یوسف امریکی تھنک ٹینکس، میڈیا اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghedar ke nasal

What for? Havnt they answered all unasked questions already? LOL

Khair naal jaa , khair naal aa 🔥💯🇵🇰❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی سلامتی کی نئی جہتیںپاکستان کی قومی سلامتی 1947 سے ہی پالیسی سازوں کیلئے بڑی تشویش کا باعث رہی ہے۔ یہ معاملہ پالیسی سازی کے دوسرے معاملات پر غالب رہا ہے۔ پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdate
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کس ملک نے کروائی؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیالندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردو بدل ایک وزیر اور ایک مشیر عہدوں سے فارغصوبہ خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس perfecto
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب افسران اپنی ذمہ داریاں قومی فریضہ سمجھ کرسرانجام دیںچیئرمین جاوید اقبالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب افسران اپنی ذمہ داریاں قومی فریضہ سمجھ کرسرانجام دیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئیقومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی06:19 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  شگر:قومی ہیرومحمدعلی سدپارہ کی لاش مل گئی، نیپالی شرپازکےگروپ نےبوٹل نک سے 300میٹر  نیچے 2لاشیں دیکھیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »