اسلام آباد میں وکیل نے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے ماردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم فرار، اسلام آباد میں وکیل ہے، پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو تنازع کو قرار دیا ہے

تھانہ شمس کالونی کے علاقے میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کر ڈالا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وکالت کرنے والے وقاص نامی غیر شادی شدہ نوجوان نے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تہرے قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جارہا ہے، ملزم وقاص جو کہ اسلام آباد کا وکیل بتایا جارہا ہے موقع سے فرار ہوچکا ہے جس کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے اور علاقہ کی ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: موڈرنا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئیاسلام آباد: موڈرنا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی Islamabad Second Batch Modern Vaccines Arrives Pakistan OfficialNcoc CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے لگےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے مثبت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام کو جو دیگر مذاہب میں ممتاز مقام حاصل ہے وہ اِسکا اجتماعی رویہ ہےWhat Islam has a prominent place in other religions is its collective attitude اجتماعیت اس وقت کہاں ھے؟ اجتماعیت بحالی کے کیا اقدامات ھونے چاہئیں؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو لاپتہ شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو تنخواہ کی ادائیگی کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا حکومت کو لاپتہ شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو تنخواہ کی ادائیگی کا حکم Pakistan MissingPersonCase IslamabadHighCourt PTIGovernment Orders GovtofPakistan ShkhRasheed ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیراعظم عوام کے شکر گزار06:01 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو PTIofficial PTIAzadKashmir1 ہاں صاحب شکرگزار تو آپ ہیں مہربانی کرکے منگیاۓ پر بھی توجہ دیں غریب آدمی ہے ہم کدھر جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »