امریکا جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر آ گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews

واشنگٹن: بیس جنوری کو عہدہ صدارت سے سبکدوش پونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پر پاپندی میں اکتیس مارچ تک توسیع کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال اپریل میں تین ماہ کی پاپندی کا صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا تھا۔

عالمی وبا کے باعث امریکیوں کی ملازمتوں کے تحفظ کے لئے یہ پاپندی لگائی گئی تھی اور پاپندی کے ختم ہونے کے بعد بھی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار توسیح کی جاتی رہی۔ اس پاپندی کے باعث غیر ملکیوں کی درخواستوں پر پیشرفت مزید تاخیر کا شکار ہو جائے گی۔ خیال رہے کہ ڈیمو کریٹک پارٹی امیگریشن پر پاپندی کے حکم نامے پر تنقید کرتی رہی ہے اور نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن عہدہ سنبھالنے کے بعد حکم نامہ واپس لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2017 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد کئی مواقع پر امیگریشن روکنے کی کوشش کی تھی لیکن 2018 میں امریکا کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر کو سیکیورٹی خطرات کے تحت غیر ملکی شہریوں کے کسی بھی مخصوص گروہ یا گروپ کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کا اختیار حاصل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر نے امریکا کے خلاف دبنگ اعلان کر دیا05:41 PM, 6 Feb, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا امریکا ہمارے پاس اب نہ آئے کہ جبر کر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی امریکا کے ساتھ نئے معاہدے کا خواہش مندجرمنی نے کہاہے کہ جمہوریت مخالف خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور جرمنی کو ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں کے دوران بجلی فراہمی کے سسٹم کی بہتری کے لیے کے الیکٹرک کا نیا منصوبہشہر قائد کو بجلی کے تقسیم کار ادارے کے الیکٹرک نے بارشوں کے دوران بجلی فراہمی کے سسٹم کو نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے منصوبے پر کام شروع کردیا۔ Crruption ka naya treqa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب جانے کے خواہش مند مسافروں کیلئے خوشخبریسعودی عرب جانے کے خواہش مند مسافروں کیلئے خوشخبری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »