پاکستانی ڈٖرائیور کی سعودی خاتون سے شادی کرنے کی اصل حقیقت سامنے آ گئی عرب ممالک میں ہلچل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے: NeoNews SaudiArabia BILLIONAIRE

ریاض: سوشل میڈیا پر عرب جوڑے کی شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ سعودی عرب کی امیر ترین خاتون ساہو بنت عبداللہ المحبوب ہیں اور ان کے ساتھ کھڑا شخص دلہا ہے اور وہ ان کی لگژری گاڑی کے ڈرائیور ہیں جبکہ خاتون نے اس ڈرائیور سے شادی رچا لی تاہم اب اس حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ خبر جھوٹی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی تحقیقات میں یہ جاننے کی کوشش ہے کہ ویڈیو حقیقت میں کہاں کی ہے اور کیا واقعی ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سعودی ارب پتی کاروباری شخصیت ہے ۔ادارے نے کہا کہ ان کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ہم نے انگریزی اور عربی دونوں زبانوں میں ساہو بنت عبداللہ المحبوب کا نام سرچ کیا لیکن ان کے حوالے سے کوئی خبر بھی سرچ انجن میں نظر نہیں آئی اور صرف مذکورہ ویڈٰیو ہی بار بار سرچ انجن میں نظر آئی۔ تاہم تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ یہ ویڈٰیو 24 دسمبر 2020 کو ٹوئٹر پر ویڈیو...

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہماری تحیق میں وائرل ہونے والی ویڈیو عالمی وبا کے دوران منعقد ہونے والی ایک سادہ شادی کی تقریب ہے جو گزشتہ سال 23 دسمبر کو منعقد ہوئی اور اسی تقریب کی ویڈیو کو ٹوئٹر پر اگلے دن شیئر کیا گیا ویڈیو میں ہونے والی گفتگو کے ترجمہ کیا گیا جس میں کہا جا رہا ہے کہ یاسمین مشعل السدیری ایک افغانی باشندے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں اور ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انھیں خوش و خرم رکھے۔ ایک صارف کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں بتایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔