امریکا: بین الاقوامی طلبا کےلیے داخلہ پالیسی تبدیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی حکومت نے بین الاقوامی طلباء کو راغب کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے SamaaTV

Posted: Jan 23, 2022 | Last Updated: 1 hour agoبین الاقوامی طلباء کو راغب کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹیوں میں داخلہ پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہےامریکی معیشت کو مزید مسابقتی بنانے کی وسیع تر کوششوں کے سلسلے میں حکام نے جمعے کو سائنس ، ٹیکنالوجی، انجنیئرنگ اور ریاضی کے شعبوں میں بین الاقوامی طلبا کو راغب کرنے کے لیے پالیسیوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیاامریکی میڈیا کے مطابق انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے مطابق محکمہ خارجہ ان شعبوں میں جنھیں “ایس ٹی ای ایم “،اسٹیم کے نام سے جانا جاتا ہے، اہل طلبا...

ہوم لینڈ سیکورٹی کا محکمہ غیر ملکی طلبا کی امریکا میں کلاوڈ کمپیوٹنگ ، ڈیٹا ویژیولائزیشن اور ڈیٹا سائنس سمیت تعلیم کے 22نئے شعبوں کو اپنی فہرست میں شامل کرے گا۔ پروگرام کے تحت امریکی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی گرویجویٹس کو مقامی آجروں کے ساتھ تربیت میں مزید تین سال تک گزارنے کی اجازت دیتا ہے،اس پروگرام کے تحت مالی سال 2020میں 58 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔

پروگرام اس کوبات یقینی بنانے کےلیے ترتیب دیا گیا ہے کہ دنیا بھر کے ٹیلنٹ کے لیے امریکا کشش کا باعث بن جائے۔ یہ سائنسدانوں اور محققین کو اپنی جانب متوجہ کرے گا، جن کی کامیابیاں معیشت کوترقی دینے کے قابل بنائیں گی۔سرکاری اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بین الاقوامی طلبا بڑھتی ہوئی تعلیمی تحقیق کا محور ہیں۔

سرکاری قومی سائنس بورڈ نے اس ہفتے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق معاشیات، کمپیوٹر سائنس، انجنیرنگ اور میتھمٹکس میں امریکی ڈاکٹریٹ کی نصف ڈگریاں عارضی ویزے پر آنے والے بین الاقوامی طلبا اور سائنسدانوں کے پاس ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good initiative thinking to complete my specification

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کی ملاقات ، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial TahirAshrafi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اتحاد سے ہی بیرونی حملہ آوروں اور طاقتور ممالک کو شکست دی افغان طالبان09:58 PM, 21 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد سے ہی بیرونی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی صحت میں بہتری آ گئی12:11 PM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد  کو  تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیے جانے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: طلبہ کے ہفتے میں دو کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان01:16 PM, 23 Jan, 2022, بین الاقوامی, کینبرا: دنیا بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے، نئے ویرینٹ اومیکرون نے بھی پنجے گاڑھنے شروع کر دئیے ہیں تاہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکے کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو الرٹ جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشیدکی ہدایت پر وزارت داخلہ نے  انار کلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان،آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرارآئی سی سی نے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مینز ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا SamaaTV ICCAwards Congratulations Congratulation
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »