انارکلی دھماکے کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو الرٹ جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انارکلی دھماکے کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو الرٹ جاری کر دیا LahoreBlast

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سیکیورٹی الرٹ تمام صوبوں کے اہم اداروں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کو جاری کر دیا گیاہے جس میں شہروں میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے ،، مراسلے میں کہا گیاہے کہ

انارکلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کا خطرہ ہے ، ، مراسلے میں صوبائی حکومت کو غیر معمولی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہا گیاہے کہ خصوصی علاقہ جات ، قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ رہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔