امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ڈالر کی قیمت بدستور ریکارڈ سطح برقرار رہی۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 47 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 179 روپے پندرہ پیسے تک ٹچ کر گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی بغیر اشتہار چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے کی کوشش - ایکسپریس اردوچیئرمین کے عہدے کے لیے تین ناموں کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی گئی یہ پارٹیاں تو پورے پاکستان میں ایسا نظام چاہتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ، خواجہ کی 160 رنز کی شاندار اننگز، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاریٹریوس ہیڈ بھی 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کیمرون گرین کو 28 کے انفرادی اسکور پر نعمان علی نے بولڈ کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگامریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا چوری اور گوشت 🤲🤲 مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں81مجرموں کا سر قلمہیلی فیکس سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سدرا امین نے پاکستان کی جانب سے ویمن ورلڈکپ میں تاریخ رقم کر دیسدرا امین نے 136 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔ مزید پڑھیں: GeoNews SidraAmin cricket تو کونسا ہندوستان فتح کرلیا میچ تو پر بھی ہارا اور وہ بھی بنگال سے ❤❤❤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں 81 افراد کے سرقلمغیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ افراد انتہا پسند گروہوں سے تعلق اور شدت پسندی میں ملوث تھے۔ سعودی وزارت داخلہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »