سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں 81 افراد کے سرقلم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن میں 81 افراد کے سرقلم SaudiArabia

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یہ افراد انتہا پسند گروہوں سے تعلق اور شدت پسندی میں ملوث تھے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے افراد میں سعودی عرب اور یمن سے تعلق رکھنے والے شہری شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سزائے موت پانے والے دہشت گرد گروہوں القاعدہ، داعش، حوثی ملیشیا اور غیر ملکی ایجنسیوں سے وابستہ تھے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ان افراد کے خلاف غداری اور دہشت گردی پھیلانے کے سنگین الزامات تھے جس پر مقامی عدالتوں نے ٹھوس ثبوتوں کی بنیاد پر کو سزائے موت سنائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ہی دن میں 81 افراد کے سر قلم سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہوگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا، سعودی سلطنت کی حالیہ تاریخ میں ایسا پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دہشت گردی کے جرم میں ایک ہی روز 81 افراد کے سر قلماور الحمدللہ ہمارے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ایک ہی دن میں طالبان کے سو دہشت گرد رہا کردیے کہتے ہیں انکے خلاف ثبوت نہیں یعنی بم دھماکوں میں شہید لوگ واپس آکر گواہی دیں Ye Pakistan ma kub ho ga یہ نظام پاکستان میں ہونا چاہیے پاکستان کو لوٹنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایک دن میں ریکارڈ 81 افراد کو سزائے موت دیدی گئیسعودی حکام کے مطابق پھانسی پانے والے 81 مجرمان قتل و غارت اور دہشتگردی سمیت مختلف جرائم میں ملوث تھے۔سعودی عرب کی جدید تاریخ میں اس سے قبل اتنے افراد کو کبھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ایک ہی دن میں 81 افراد کو سزائے موت - BBC News اردوسعودی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان افراد میں یمن کے سات اور شام کا ایک شہری بھی شامل تھے جن کو دہشت گردی اور ’گمراہ کن خیالات‘ سمیت مختلف سنگین جرائم پر سزا سنائی جا چکی تھی۔ That's bad it's rather shameful Kash Pakistan me be aisa ho its very inhuman act to finish some's life for some minor crime..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گلوبل انٹر پرینیور شپ کانگریس منعقد کی جائے گیولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں ریاض میں گلوبل انٹرپرینیور شپ کانگریس (جی ای سی) منعقد کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: دہشتگردی میں ملوث 81 مجرمان کو سزائے موت دیدی گئیق سزائے موت پانے والے مجرمان کےخلاف غداری اور دہشت گردی کے سنگین الزامات تھے، سعودی وزارت داخلہ پرائیویٹ سکولز اور پبلشرز ملکر عوام کا خون چوس رہے ہیں حکومت کی یکساں نصاب سکیم مافیا کے جوتے کی نوک پر ملک بھر میں تمام پرائیویٹ سکولز نے نئے تعلیمی سال کا آغاز کر کے والدین کو پرائیویٹ پبلشرز کی مہنگی کتابیں خریدنے کاحکمنامہ ارسال کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »