امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا، امریکی وزیرخا رجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک : اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں امریکی وزیرخا رجہ انٹونی بلنکن نے حماس کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا امریکا اسرائیل کی حفاظت کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں امریکا کو اسرائیلی حملے نظر نہ آئے اور حماس کی مذمت کا مطالبہ کردیا۔

امریکی وزیرخا رجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہےکہ حماس کی مذمت کرے، اقوام متحدہ کوکسی بھی ملک کےاپنےدفاع کےحق کی توثیق کرنی چاہیے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ کونسل کاکوئی رکن،اپنےلوگوں کےقتل عام کوبرداشت نہیں کرسکتی، ضروری ہےہم تنازع میں تمام شہریوں کےتحفظ کےلیےکام کریں، ہمارابنیادی مقصدہےکہ ہر شہری کی زندگی قیمتی ہے۔

ایران کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ امریکا ایران کےساتھ جنگ نہیں چاہتا، خطےمیں ایرانی پراکسی لڑائیوں کی مذمت کرتے ہیں، حالیہ دنوں میں عراق اورشام میں امریکی اہلکاروں پرحملےکیے گئے، امریکانہیں چاہتاکہ جنگ پھیلے لیکن ایران حملوں کی غلطی نہ کرے۔ امریکی وزیرخا رجہ نے واضح کہا کہ خطے میں کہیں بھی امریکی اہلکاروں پر حملہ ہوا تو دفاع کریں گے، ایران کوخبردارکرتےہیں کہ اسرائیل کیخلاف دوسرامحاذنہ کھولیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیانیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیااردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جارحیت پر امریکی خاتون رکن کانگریس پھٹ پڑیںغزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت پر مسلم امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انسانی ہمدردی پر سوال اٹھا دیا۔واشنگٹن میں کی پریس کانفرنس کے دوران الہان عمر نے امریکی صدر  جوبائیڈن کی حکمت عملی پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ  حماس اور اسرائیل میں جاری جنگ پر آپ کی انسانیت کہاں ہے؟ آپ کیسے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل غزہ کی پٹی پر عارضی جنگ بندی کرے،فرانسپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانسیسی وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔ پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا کہ دونوں جانب کے جانی نقصانات برابر کی حیثیت رکھتے ہیں، دونوں طرف کی جانیں قیمتی ہیں۔  وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا دونوں جانب مارے جانے والوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی پُشت پناہی، امریکا، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ سامنے آگئےامریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کردی اور کہا اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ : امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد پیشمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »