روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کردیا اور کہا روس اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانےوالی امریکی قراردادکی حمایت نہیں کرے گا۔

روسی مندوب کا مزید کہنا تھا کہ امریکا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔ امریکی وزیرخا رجہ انٹونی بلنکن نے کہا تھا کہ سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہےکہ حماس کی مذمت کرے، اقوام متحدہ کوکسی بھی ملک کےاپنےدفاع کےحق کی توثیق کرنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس کی حمایت کرنے پراسرائیلی اداکارہ گرفتارسوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدالہادی نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے اچانک حملے کی حمایت کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کی حمایت کرنے پراسرائیلی اداکارہ گرفتارسوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدالہادی نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے اچانک حملے کی حمایت کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سروائیکل کینسر کی تھیراپی میں اہم پیش رفتسروائیکل کینسر کے لیے کی جانے والی تھیراپی میں اہم پیش رفت سے تحقیق میں اموات کی شرح میں 35 فی صد تک کمی دیکھی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی پُشت پناہی، امریکا، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ سامنے آگئےامریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کردی اور کہا اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی پُشت پناہی، امریکا، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ سامنے آگئےامریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کردی اور کہا اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغربی دنیا کا دہرا معیار، اردن کی ملکہ نے اسرائیل کو خبردار کردیااردن کی ملکہ رانیہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس کو ختم بھی کردیا گیا تو قابض اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »