اسرائیل کی پُشت پناہی، امریکا، کینیڈا، جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکہ، کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ نے اسرائیل کی حمایت کردی اور کہا اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ سمیت کینیڈا، جرمنی، فرانس اور اٹلی سمیت برطانیہ بھی اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئے۔

سلامتی کونسل میں قرارداد میں تل ابیب نے حمایت کی، امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئیٹ کیا کہ اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیل کی بھر پور مدد کریں گے اور ایران پر مزید پابندیاں لگائی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا، اسرائیل کی حمایت جاری ...امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور کینیڈا نے مشترکہ بیان میں اسرائیل کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا ہے۔یہ مشترکا بیان امریکی صدر  جو بائیڈن کے اتحادی رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد سامنے آیا۔بیان میں اسرائیل سے عالمی قوانین کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ پر  بھی زور دیا گیا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے حملے روکنے سے  انکار کر دیا ہے،...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کی سرحد پر اسرائیلی حملہ پسپا؛ حماس نے ٹینک اور 2 بلڈوزر تباہ کردیےاسرائیل نے ایک ہلاک اور تین فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے، عرب میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا کینیڈا سفارتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ نے انڈیا کو کیا وارننگ دی؟ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد انڈیا اور کینڈا میں پیدا ہونے والا سفارتی تنازع بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب امریکہ اور برطانیہ نے بھی انڈیا کو اس ضمن میں خبردار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھاواشنگٹن : کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے امریکا میں بھی سکھ برادری سڑکوں پر نکل آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی حمایت، کینیڈا میں نمازیوں نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مسجد کا دورہ ...ٹورنٹو (ویب ڈیسک) کینیڈا میں نمازیوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مسجد کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز  نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ   کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو کی ایک مسجد کے دورے پر پہنچے تھے اور خطاب کرنا چاہتے تھے تاہم وہاں موجود نمازیوں نے ان کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »