اقوام متحدہ : امریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

واشنگٹن : امریکا نے اقوام متحدہ میں نئی قرارداد پیش کی ہے جس میں حماس کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے انتقامی حملوں کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے غیرقانونی راکٹ حملوں کو دستاویزی شکل دی گئی ہے جس میں بڑے پیمانے پر عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں، جنگی جرائم کے طور پر ان کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ قرارداد میں اسرائیل کا نام لیے بغیر کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں رکن ریاست کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری اور خاص طور پر بین الاقوامی انسانی حقوق، پناہ گزینوں اور انسانی قانون کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔

قرارداد میں غزہ میں امدادی سامان کی مسلسل فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ، مصر اور اردن سمیت دیگر ممالک سے کہا گیا ہے کہ وہ اس اہم اقدام میں امریکا کے ساتھ کھڑے ہوں۔ امریکی مسودے میں رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں کریں اور حماس کی مالی معاونت پر پابندی عائد کریں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے اسرائیل کی حمایت میں قرارداد پیش کر دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے اسرائیل کی حمایت میں قرارداد پیش کر دیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد دیگر 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب