امریکہ نے چین پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں بڑا جرمانہ عائد کرنے پر غور شروع کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ چین پر کرونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عاید کرنے پرغور کر رہے

ہیں۔ وائٹ ہاﺅس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم 'کوویڈ۔19' کے شکار ہونےوالے افراد کے علاج کے ساتھ ساتھ بہ تدریج معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے پروگرام پرعمل پیرا ہیں۔ انہوں نے چین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک فریق کی خراب کار کردگی کے نتیجے میں پوری دنیا کو خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔

کرونا کے مریضوں کی تشخیص کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں کسی بھی دوسرے ملک کی نسبت کئی گنا زیادہ ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بعض ممالک نے امریکا میں اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کے پروگرام کے طریقہ کار کی جان کاری کے لیے رابطے کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے لاکھولوگوں کو ذاتی حفاظت کے لیے سازوسامان مہیا کیے ہیں۔ ہم کرونا کے حوالےسے حقیقی اعدادو شمار فراہم کرتے ہیں لیکن دوسرے ممالک ایسا نہیں کررہے ہیں۔امریکی صدر نے اس بات پر زور دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب اور چین کے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے معاہدے پر دستخطسعودی عرب اور چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ساڑھے چھبیس کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق چین سعودی عرب کو کوروناوائرس کی نوے لاکھ تشخیصی کٹس، پانچ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کامران بنگش کے اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آگئےپشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوان محمود خان کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔دو روز قبل کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپچین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نینسی پلوسی نے جوبائیڈن کی امریکی صدارتی امیدوار کے طور پر توثیق کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چلی: کورونا کے مریضوں کے لیے ’متنازع‘ سرٹیفکیٹ پر ڈبلیو ایچ او برہم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu جی یہ طے شدہ بات ہے ذرا لوگ اور مر جائیں آخر بل گیٹس ہی کیوں..؟؟ Pehly virus bhe phelao phir vaccine bi banao use mandatory kardo, kiya karen ganda hey par dhanda hay.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »